انگلش سائٹ کا اردو میں ترجمہ کریں۔ http://www.paktranslations.com/
قیصرانی لائبریرین فروری 2، 2008 #3 یہ ایک مثال رہی ترجمے کی http://www.paktranslations.com/page...stFor=premiumReferrer&url=http://facebook.com
یہ ایک مثال رہی ترجمے کی http://www.paktranslations.com/page...stFor=premiumReferrer&url=http://facebook.com
محمد عویدص عطاری محفلین فروری 3، 2008 #5 ہاں شاید کچھ ایسا ہی ہے ۔ سب الفاظ کا تقریباً معانی توبتا رہا ہے لیکن گرامر 0 ہے والسلام
محمد عویدص عطاری محفلین فروری 3، 2008 #6 http://www.paktranslations.com/page...or=premiumReferrer&url=http://www.link.net.pk موبی لنک والوں کانیا انٹرنیٹ پیکچ یہاں سے دیکھا۔
http://www.paktranslations.com/page...or=premiumReferrer&url=http://www.link.net.pk موبی لنک والوں کانیا انٹرنیٹ پیکچ یہاں سے دیکھا۔
محمد عویدص عطاری محفلین فروری 3، 2008 #7 یہ ایک اور مثال http://www.paktranslations.com/page...r=premiumReferrer&url=http://www.download.com بہترین result دے رہا ہے
یہ ایک اور مثال http://www.paktranslations.com/page...r=premiumReferrer&url=http://www.download.com بہترین result دے رہا ہے
الف عین لائبریرین فروری 3، 2008 #8 دلچسپ۔۔۔ یہ میری کیو ٹیو بی۔۔۔ میرا مطلب ہے ’کتب‘ سائٹ کا حلیہ ہے: http://paktranslations.com/pages/we...rrer&url=http://kutub.250free.com/Index2.html
دلچسپ۔۔۔ یہ میری کیو ٹیو بی۔۔۔ میرا مطلب ہے ’کتب‘ سائٹ کا حلیہ ہے: http://paktranslations.com/pages/we...rrer&url=http://kutub.250free.com/Index2.html
باسم محفلین مئی 7، 2008 #10 یاد رکھنے کی بات ترجمہ کیلیے کسی بھی یو آر ایل سے پہلے paktranslations.com? لکھ دیں۔
راشد احمد محفلین جنوری 5، 2009 #17 ابھی تو یہ ٹھیک طریقے سے ترجمہ نہیں کر رہی میرا خیال ہے کہ مستقبل میں اس میں کافی بہتری آئے گی۔
راشد احمد محفلین جنوری 11، 2009 #19 اگر یہ اس ٹول میں گرامر کا مسئلہ نہ ہو تو بندہ w3schools کا ترجمہ کرکے ویب سائٹ ہی کھڑی کر لے