انگلش پیرا گراف سے اردو زبان میں ترجمہ کریں ...70زبانوں میں ترجمہ کی سہولت

فاروقی

معطل
2h3cw3o.gif


dz9pgn.gif


LINK

جی تو دوستو آج میری طرف سے بھی ایک چھوٹی سی دعوت.......
اگر آپ کو خاص کر انگلش سے اردو میں کوئی ٹرانسلیٹر نہیں ملتا تو اب حاضر ہے اور کافی سے بہتر ترجمہ کرتا ہے . . .یہ آن لائن ہے ......اور 70 سے زائد زبانوں میں ترجمے کی سہولت موجود ہے........دیکھتے ہیں آپ کو پسند بھی آتا ہے کہ نہیں......پسند آئے تو شکریہ ضرور ادا کر دیجیے گا ،. . . نہ پسند آئے تو تب بھی شکریہ ادا کر دیجیے. . آپ کا کیا جائے گا . . . فائدہ ہی ہو گا کیونکہ ایک پوسٹ بڑھ جائے گی......

dz9pgn.gif



 

محمداحمد

لائبریرین
شکریہ

تو میں‌ نے کردیا ہے پر ترجمہ(جو آپ نے پیش کیا ہے ) "حسِ مزاح" کو پھڑکانے کے علاوہ اور کسی کام کا نہیں ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ایک اور نتیجہ دیکھیے۔۔۔۔!


You are requested to please communicate with the concerned department to resolve this matter and get the file cleared at your earliest.

اپ سے درخواست کی اپ سے رابطہ کرنا متعلقہ محکمہ اور اس معاملے کو حل کرنے کے لئے فائل کلیئر میں اپ کی جلد از جلد پہنچنا ہوگا۔

:grin1::grin1::grin1::grin1::grin1::grin1::grin1::grin1::grin1::grin1::grin1::grin1::grin1::grin1::grin1::grin1:
 

فاروقی

معطل
میں یہ کہنا بھول گیا کہ آج تک جتنے بھی انگلش سے اردو کے ٹرانسلیٹر ہیں . . . ان سب میں یہ بہترین رزلٹ دیتا ہے.........:hatoff:


اگر اس طرح مطلب پورا نہیں ہوتا تو پہلے کسی دوسری زبان میں ترجمہ کیجیے .......پھر اس وہ ترجمہ اسی زبان سے اردو میں کنو رٹ کیجیے ..:eek::eek:..........اور کرتے رہیے جب تک صحیح ترجمہ برامد نہ ہو جائے.....:grin::grin:



اور اگر پھر بھی پسند نہ آئے تو ........آپ خود ایک اچھا سا ٹرانسلیٹر کیوں تخلیق نہیں کرتے.......:grin::hatoff:


 

محمداحمد

لائبریرین
میں یہ کہنا بھول گیا کہ آج تک جتنے بھی انگلش سے اردو کے ٹرانسلیٹر ہیں . . . ان سب میں یہ بہترین رزلٹ دیتا ہے.........:hatoff:


اگر اس طرح مطلب پورا نہیں ہوتا تو پہلے کسی دوسری زبان میں ترجمہ کیجیے .......پھر اس وہ ترجمہ اسی زبان سے اردو میں کنو رٹ کیجیے ..:eek::eek:..........اور کرتے رہیے جب تک صحیح ترجمہ برامد نہ ہو جائے.....:grin::grin:

یہ کام صرف وہ لوگ کر سکتے ہیں جنہیں دونوں زبانوں پر عبور ہو اور جنہیں دونوں زبانوں پر عبور ہو اُس کی کمبختی ہی آئے گی جو خود ترجمہ کرنے کے بجائے اس ویب ٹرانسلیٹر کی مدد لے گا۔

ویسے یہ باب بھی کسی حد تک ٹھیک ہے کہ یہ قریب ترین کوشش ہے۔
 

اسد

محفلین
زبانوں کی لسٹ کے دو حصے ہیں، اوپر کی زبانیں Featured ہیں، جبکہ لائن سے نیچے کی زبانیں شغل کے طور پر شامل ہیں۔
مجھے عربی نہیں آتی لیکن میں کچھ قیاس کر سکتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ انگلش سے عربی ترجمہ کافی بہتر ہے۔ کیا عربی اور ہندی جاننے والے ان دونوں زبانوں کا ترجمہ چیک کر کے کوئی تبصرہ کریں گے؟
 

فاروقی

معطل
ہممممم اچھی پیشرفت ہے، لیکن کرلپ والوں کی انگریزی سے اردو مشین ٹرانسلیشن سسٹم کہیں زیادہ بہتر ہے۔

کرلپ کو میں نے کافی عرصہ پہلے چیک کیا تھا اس وقت تو کوئی خاص ترجمہ نہیں کرتا تھا.........اب کا پتا نہیں .....چلو دیکھ لیتے ہیں ...اسے بھی.......
 
Top