آپ درج ذیل روابط دیکھ لیں:
English
England Hand DB
Learning Curve Pro
League Script Thin
میری رائے میں آخری دو فونٹس سکرپٹ یا کرسِو لکھائی سیکھنے کے ابتدائی مراحل کے لیے بہتر رہیں گے۔
اس کے علاوہ میں نے بچپن میں افضال انور مفتی صاحب کی
Made Easy Series کی کتابوں میں ایک کتاب
Handwriting Made Easy (یا اسی سے مِلتا جُلتا عنوان) بھی استعمال کی تھی۔ اس کتاب میں انگریزی سکرپٹ لکھائی سیکھنے کے لیے نہایت مفید مشقیں موجود تھیں۔ اب یہ علم نہیں کہ آجکل بھی
Made Easy Series کی کتابیں دستیاب ہیں یا نہیں، لیکن آپ پتہ کر کے دیکھ لیں۔ اگر یہ کتاب آپ کو مل جائے تو آپ کو کسی فونٹ وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔