انگلش کے بارے میں

بات یہ ہے کے میں انگلش بلاگ شروع کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہوں۔۔۔۔:grin:اور ۔۔۔۔۔میری انگلش اتنی ہی اچھی ہے جتنی میری فارسی:grin:سر دست اپنے آرٹیکل کو انگلش میں ٹرانسلیٹ کیا ہے۔۔۔مگر ۔۔۔۔کیا کوئی ایسا طریقہ آن لائن ہے جس سے مجھے اس کی غلطیاں‌ پتہ چل سکیں۔۔۔میرے پاس ایسی کوئی آٍٍف لائن سہولت نہیں:crying3:
غلطیاں‌پتہ چل جائیں تو مجھے ‌آئندہ کے لیے آئیڈیا ہوجائے گا کہ ۔۔۔۔آئندہ ایسی جسارت کروں یا پھر۔۔۔۔۔:thinking2:
 

دوست

محفلین
گرامر کی غلطیاں تو م س ورڈ دکھا دیتا ہے۔ سپیلنگ کی غلطیاں بھی۔ اور جتنا انگلش لکھیں گی اور پڑھیں گی اتنی ہی بہتر ہوگی۔
 

علی ذاکر

محفلین
بات یہ ہے کے میں انگلش بلاگ شروع کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہوں۔۔۔۔:grin:اور ۔۔۔۔۔میری انگلش اتنی ہی اچھی ہے جتنی میری فارسی:grin:سر دست اپنے آرٹیکل کو انگلش میں ٹرانسلیٹ کیا ہے۔۔۔مگر ۔۔۔۔کیا کوئی ایسا طریقہ آن لائن ہے جس سے مجھے اس کی غلطیاں‌ پتہ چل سکیں۔۔۔میرے پاس ایسی کوئی آٍٍف لائن سہولت نہیں:crying3:
غلطیاں‌پتہ چل جائیں تو مجھے ‌آئندہ کے لیے آئیڈیا ہوجائے گا کہ ۔۔۔۔آئندہ ایسی جسارت کروں یا پھر۔۔۔۔۔:thinking2:

آئن لائن تو بہت سی سائٹس ہیں‌لیکن اگر آپ کو کوئ اچھا ٹیچر مل جائے تو وہ زیادہ بہتر ہے
 
Top