اس بات کا علم نہیں، شاہد یاز بهیا یا عبداللہ جی روشنی ڈال سکیں.
انگلینڈ کے سلیکٹرز سے 2015 کے ورلڈ کپ کے بعد اینڈریسن اور براڈ کو ٹیسٹ ٹیم تک ہی محدود کر دیا ہےبروڈ کیوں نہیں ہے انگلینڈ ٹیم میں
لیکن بروڈ نے تو ابھی ون ڈے سے ریٹائرمنٹ نہیں لی ہےانگلینڈ کے سلیکٹرز سے 2015 کے ورلڈ کپ کے بعد اینڈریسن اور براڈ کو ٹیسٹ ٹیم تک ہی محدود کر دیا ہے
ریٹائرمنٹ تو شاید اینڈریسن اور کک نے بھی نہیں لی لیکن سلیکٹرز سے انہیں ٹیسٹ ٹیم تک ہی محدود رکھا ہے جیسے انڈین سلیکٹرز نے پیجارا کو ٹیسٹ ٹیم تک ہی رکھا ہوا ہےلیکن بروڈ نے تو ابھی ون ڈے سے ریٹائرمنٹ نہیں لی ہے