انگلینڈ کا دورہ انڈیا

محمد وارث

لائبریرین
یہ بھی "کھپے" ہی ہے!

151978666_1467226456953695_324286505931714498_o.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
چوتھے ٹیسٹ کا آغاز وہیں سے ہوا ہے جہاں سے تیسرے ٹیسٹ کا اختتام ہوا تھا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے گھنٹے ہی میں کپتان رُوٹ سمیت 3 وکٹیں گنوا بیٹھے۔ اس وقت 50 پر 3 آؤٹ ہیں۔ اسپنر اکثر پٹیل نے دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔
 
انگلش ٹیم پہلی اننگ میں 205 پر آل آؤٹ۔

انڈیا کو آج شاید 10 اوورز کا کھیل مل جائے۔ اگر اسمیں دو وکٹس مل گئی تو کینگروز کا شاید کوئی چانس باقی رہ جائے انگلینڈ جانے کا ورنہ تو نا ممکن ہی ہے۔۔
 
انڈیا 153/6
ٹرائل بائے 52 رنز

کافی دلچسپ صورتحال ہو گئی ہے۔
اگر تو آخری چار وکٹس وکٹس بقیہ ماندہ لیڈ نہیں اتار پاتی تو پھر انڈیا کے لئے لندن کی ٹکٹس کا حصول مشکل تر ہو جائے گا۔۔۔
 
پنتھ اور سندر کی شراکت نے انڈیا کو لیڈ میں لا کھڑا کیا ہے۔ اور اسکے آگے سب بونس ہے

انڈیا 217/6
انگلینڈ 205/10

انڈیا لیڈ بائے 12 رنز۔۔
 
اسٹمپس ڈے 2
انڈیا 294/7
انگلینڈ 205 آل آؤٹ

انڈیا لیڈ بائے 89 رنز

پنتھ جی کی کمال شمال سینچری اور سندر کی لاجواب نصف سینچری نے انڈیا کو ہیتھرو ائیر پورٹ کے کافی قریب پہنچا دیا ہے۔
 
انڈیا نے تیسرا میچ اور سیریز 3-1 سے حاصل کر کے پہلی ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ہمسائیوں کو بہت شدید مبارک۔

بہت ہی کمال کرکٹ کھیلی۔ بہت ہی خوب
پہلےآسٹریلیا کو زیر کیا پھر انگلینڈ کو نہایت شاندار۔۔
 
Top