انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

پومیز آجکل کیربئین کے دورے پر ہیں۔ جہان انکی حالت کافی پتلی ہے۔ پہلے میچ میں کالی آندھی نے 381 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی اور دوسرے میں بھی فی الوقت آگے نکل آ رہے


سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگا & باربوڈا

انگلینڈ 187 آل آؤٹ
ویسٹ انڈیز 202/5

ڈے 2 سیشن 2
 
دوسرا ٹیسٹ بھی کالی آندھی کے نام۔
یوں ایک دہائی میں پہلی مرتبہ ویسٹ انڈیز نے پومیز کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی ہے۔

انگلینڈ 187 & 132
ویسٹ انڈیز 306 & 17/0

کالی آندھی 10 وکٹوں سے کامیاب ۔


پہلی اننگ میں ڈیرن "برائن" براوو المروف چائینیز لارے نے کیا کمال اننگ کھیلی ہے۔ رنز تو صرف 50 ہی جوڑے لیکن 216 گیندوں کی اس اننگ نے کالی آندھی کی اننگ کو جوڑے رکھا اوہ وہ 119 رنز کی وائٹل لیڈ لینے میں کامیاب ہوئی۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انگلینڈ کے ساتھ تو اللہ معاف کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، پہلا ٹیسٹ قریب چار سو رنز سے چار دن میں ہارے، دوسرا ٹیسٹ تین دن میں چودہ رنز کا ٹارگٹ دے کر دس وکٹوں سے ہار گئے، لیکن پھر بھی "عزت" بچ گئی کہ اننگز کی شکست نہیں ہوئی! :)
 
5 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا دوسرہ میچ برج ٹاؤن میں جاری۔
کالی آندھی پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 26/0
6 اوورز کا کھیل


پہلے میچ میں کالی آندھی نے 360 رنز کا ہدف دیا تھا جسکو پومیز نے با آسانی 4 وکٹس کے نقصان پر 8 گیند پہلے ہی حاصل کر لیا۔
 
شرمون ہٹمئیر کی 22ویں اننگ میں 4 سینچری کے چلتے کالی آندھی نے گوروں کو 290 رنز کا ہدف دیا ہے۔

انگلینڈ 10/1
1 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل مکمل
 
کالی آندھی نے دوسرا میچ 26 رنز سے جیت لیا۔
290 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ 47 اعشاریہ 4 اوورز میں 263 پر آل آؤٹ ہو گئی۔
شاباش ویسٹ انڈیز !!
 
کالی آندھی نے سیریز کا آخری میچ جیت لیا۔
سیریز 2-2 سے برابر است


کرسٹوفر ہنری گیل کے آخری ہوم سیریز میں

 
Top