13 اوورز میں 58 رنز درکار ہیں، جبکہ 4 وکٹیں باقی ہیں۔ جو روٹ ابھی تک کریز پہ موجود۔
یاز محفلین مارچ 5، 2017 #21 13 اوورز میں 58 رنز درکار ہیں، جبکہ 4 وکٹیں باقی ہیں۔ جو روٹ ابھی تک کریز پہ موجود۔
یاز محفلین مارچ 5، 2017 #22 5 اوورز میں 14 رنز درکار ہیں۔ جو روٹ کو سنچری کے لئے بھی 14 ہی رنز درکار ہیں۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 9، 2017 #24 الیکس ہیلز اور جو بہترین روٹ کی شاندار سینچریوں کی بدولت انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 329 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دیکھتے ہیں جی کالی آندھی کیا گُل کھلاتی ہے۔۔
الیکس ہیلز اور جو بہترین روٹ کی شاندار سینچریوں کی بدولت انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 329 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دیکھتے ہیں جی کالی آندھی کیا گُل کھلاتی ہے۔۔
ابن توقیر محفلین مارچ 10، 2017 #26 تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 186 رنز سے شکست دی تھی،ویسٹ انڈیز کی طرف سے کارٹر نے سب سے زیادہ 46 رنز بنائے۔
تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 186 رنز سے شکست دی تھی،ویسٹ انڈیز کی طرف سے کارٹر نے سب سے زیادہ 46 رنز بنائے۔