انگلی میں انگوٹھی

F@rzana

محفلین
162815807_321c983bd2.jpg
 
تیشہ

محفلین
کیا بات ہے ۔ آج گلوبند انگوٹھیوں ، پازیبس سبھی کچھ نکلتا آرہا ہے :D سیل تو نہیں لگی ہوئی سہیلی ۔
 
F@rzana

محفلین
بوچھی نے کہا:

پہلی بات یہ باجو کہ سیل نہیں لگی ہوئی بلکہ میں اس محفل کی صنف نازک کو “فیشن“ والے زمرے کی جانب راغب کرنے کی کوشش کر رہی ہوں۔

دوسری بات یہ کہ آپ نوٹس کیجئے میں نے صرف مشرقی طرز کے زیورات کا انتخاب کیا ہے اور ڈیزائن بھی وہی چنے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

میں چاہوں گی کہ اگر کوئی بھی ان زمروں میں تصاویر پوسٹ کرے یا کوئی تحریر لکھے تو وہ مشرقیت کے تحت ہو۔
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:

ہاں وہ سب اچھا لگ رہے ہیں ۔ وہ سہیلی جو اپنے شو میں بھی پہن کر آتی ہیں وہ بھی لگاتیں انگوٹھی ، نیکلیس :D
وہ بھی بہت نائس ہوتے ہیں ۔
 
دوست

محفلین
لیکن یہ ہے سب کہاں۔
کچھ بھی نظر نہیں آرہا۔
دوبارہ سے لگائیں نا ورنہ ان پیغامات کو ختم کردیں۔
وسلام
 
Top