اشرف علی بستوی
محفلین
اوپر دائیں سے شیعہ عالم دین کلب جواد، امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلالالدین عمری،فتح پوری مسجد کے شاہی امام مفتی مکرم،جامع مسجد کے شاہی امام احمد بخاری، جمعیت علما ہند( الف) گروپ کے صدر مولانا ارشد مدنی۔۔
نیچے دائیں سے جمعیت علما ہند (م)۔ گروپ کے جنرل سکریٹری محمود مدنی وصدر قاری عثمان منصور پوری ،جمعیت اہل حدیث کے ناطم عمومی مولانا اصغر امام مہدی سلفی، مولانا سلمان حسینی ندوی ، جمعیت اہل سنت والجماعت کے مولانا توقیر رضا خان۔
خدا کا شکر ہے کہ کم ازکم یہاں پر یہ حضرات ایک پیج پر تو ایک ساتھ ہو گئے۔ یہ ہندوستان کے نمائندہ مسلم مذہبی رہنما ہیں انہیں ہندوستان کے بیس کروڑ مسلمانوں کا اعتماد حاصل ہے ۔ ان میں سے ہر ایک کو اپنے حلقوں میں خاصی مقبولیت حاصل ہے ۔ دن رات اپنی تقریروں اور تحریروں میں مسلمانوں کو اتحاد کا درس دیتے نہیں تھکتے لیکن ہندی مسلمانوں کی یہ مذہبی قیادت کبھی خودمتحد ہونے کی نہیں سوچتی، ان کے درمیان تقسیم کا عمل جاری و ساری ہے بعض تنظیمیں الف، م،ن،س ،ش جیسے کئی دھڑوں میں منقسم ہوچکی ہیں
جن صاحب نے یہ تصویر جمع کی ہے انہیں خیا ل رہے کہ یہ سبھی کل کو ی مقدمہ نہ کر دیں کہ ہم سب کو ایک ساتھ جمع کر کے ہمارامذاق اڑایا ہے کیوں کہ تصویرمرتب کرتے وقت ہمارے مراتب کا پاس و لحاط نہیں کیا گیا ہے ۔

آخری تدوین: