مبارکباد انیویٹشن،

تیشہ

محفلین
:aadab:


کل کچھ خاص دعوت ہے :lol: سبھی دوستوں کو دعوت ِ عام ہے
جو جو شرکت کرنا چاہئے آ جائیے۔

کھانے پینے کی ہر چیز ملے گی ۔ خوب انجوائے کیا جائے گا ،
آپ سب ضرور شرکت کئجیے گا ، میں سب کو کھلی دعوت دینے
آئی ہوں ۔ 8) :D
:chalo:
 

دوست

محفلین
چار دن پہلے بتاتیں تو میں سیٹ وغیرہ کنفرم کروا لیتا اب اتنی جلدی میں کوئی بھی تیار نہیں ہورہا۔ میں نے کہا یار چھت پر ہی بٹھا لو نہیں مانتے :(
:lol: :lol: :lol: :lol:
 

تیشہ

محفلین
دوست نے کہا:
چار دن پہلے بتاتیں تو میں سیٹ وغیرہ کنفرم کروا لیتا اب اتنی جلدی میں کوئی بھی تیار نہیں ہورہا۔ میں نے کہا یار چھت پر ہی بٹھا لو نہیں مانتے :(
:lol: :lol: :lol: :lol:


تو دوست بھیا ، اب سیٹ کروا لیں پارٹی بعد میں دے لوں گی اک بار
پھر سے ۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
چوں کہ آپ میں سے کؤئ کل شامل نہیں ہوسکتا اس لئے تفصیل کیا بتانی :D اگر کسی نے آنا ہوتا وقت پر شامل ہونا ہوتا تو تفصیل خود بخود سامنے
آجاتی :lol: 8)
سو ،
تفصیل کو رہنے دیجئے ۔ کہ موقعہ خوشی کا ہے ،،،،،
جس نے جانننا ہو ، آجائیے ۔


بعد میں پھر نہ کہئیے کہ :lol:

خبر نہ ہوئی ۔

:chalo:
 

قیصرانی

لائبریرین
آج تو میں‌ بزی تھا، اگلی بار یا شاید اس سے اگلی بار یا شاید اس سے بھی اگلی یا اس سے بھی اگلی بار آجاؤں :D
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:aadab:


کل کچھ خاص دعوت ہے :lol: سبھی دوستوں کو دعوت ِ عام ہے
جو جو شرکت کرنا چاہئے آ جائیے۔

کھانے پینے کی ہر چیز ملے گی ۔ خوب انجوائے کیا جائے گا ،
آپ سب ضرور شرکت کئجیے گا ، میں سب کو کھلی دعوت دینے
آئی ہوں ۔ 8) :D
:chalo:

میں ابھی مبارک کی کال کرتی ہوں آپ کو۔ مجھے تو تصویریں ضرور بھجوانا۔ اور ساتھ ایڈریس بھی۔ تاکہ میں کوئی تحفہ بھی بھجوا سکوں۔ :D
 
Top