محمد یعقوب آسی
محفلین
میں نے تو ابھی تبصرہ کیا ہی نہیں عزیزہ! مدیحہ گیلانی ! ہوشیار رہئے گا بلکہ تیار رہئے گا۔
بجلی نہ خود جم کے ٹکتی ہے، نہ ٹک کے کام کرنے کا موقع دیتی ہے۔
بجلی نہ خود جم کے ٹکتی ہے، نہ ٹک کے کام کرنے کا موقع دیتی ہے۔
ارے اپیا اتنے سنجیدہ تبصرے پر بھی مسکراہٹ آگئی۔۔۔ چلو یہ بھی اچھا ہوا۔۔۔اوہو۔۔بھئی یہ اتنا بڑا الزام تو مت لگائیں ہم پر ۔۔کہاں کےاشعار اور کہاں کی شاعرہ ۔۔آپکا تبصرہ پڑھ کر مسکرائے بنا نہیں رہ سکے
لیکن بہرحال آپکا شکریہ کہ آپ کو ہماری یہ تُک بندی پسند آئی
اور ہاں یاد آیا فرشی آداب و سلام کے لیئے بھی ممنون ہیں ۔ شاد آباد رہیے۔
ہائیںلیکن عینی نے آپکو کراس دیا نہیں ہے محسن بیٹے
ارے انکل ہم نے تو تبصرے کا ذکر ہی نہ کیا ہے ۔۔میں نے تو ابھی تبصرہ کیا ہی نہیں عزیزہ! مدیحہ گیلانی ! ہوشیار رہئے گا بلکہ تیار رہئے گا۔
بجلی نہ خود جم کے ٹکتی ہے، نہ ٹک کے کام کرنے کا موقع دیتی ہے۔
اب یہ تو آپکو پتہ ہوگا کہ کیوں نہیں دیا گیا آپکو کراسہائیں
اتنا زیادہ "سچ" بولنے پر بھی نہیں دیا
اس دن ضرور سورج مغرب سے نکلا ہو گا
آپکا بہت شکریہ محترم ۔سلامت و شاد رہیں ۔لاجواب کلام ۔۔۔ بہت خوب
حاصل تھے زیست کا جو وہ لمحے نہیں رہے
مجھ کو مری ہی ذات میں اب چیختے بھی دیکھ
میرا خیال ہے کہ عینی کا ماؤس خراب ہو گیا ہو گااب یہ تو آپکو پتہ ہوگا کہ کیوں نہیں دیا گیا آپکو کراس
آپکا شکریہ رحمت صاحب ۔حاصل تھے زیست کا جو وہ لمحے نہیں رہےمجھ کو مری ہی ذات میں اب چیختے بھی دیکھ
لاجواب کلام ہے، داد قبول کیجیے
نہیں ماؤس تو بالکل ٹھیک ہے انہوں نے تو کسی اور وجہ سے نہیں دیا نا کراس ۔۔اب آپ کی باری سوچنے کیمیرا خیال ہے کہ عینی کا ماؤس خراب ہو گیا ہو گا
ویسے یہاں آپ نے بجلی کس کو کہا ہے
اشعار پسند کرنے کا بے حد شکریہ صائمہ لیکن آپ خود کہاں پائی جاتی ہیں ؟ آجکل تو بالکل ہی نظر نہیں آ رہیںارے واہ مدیحہ آپ نے اپنے اندر چُھپی شاعرہ کا تو کبھی تعارف ہی نہیں کروایا داد قبول کیجیے خوبصورت کلام ہے خاص طور پر یہ شعر
حاصل تھے زیست کا جو وہ لمحے نہیں رہے
مجھ کو مری ہی ذات میں اب چیختے بھی دیکھ
آپ کی محبت ہے صائمہ کہ آپ کو ہماری تُک بندی میں پختگی کی جھلک نظر آئی شاد آباد رہیں ۔تکنیکی تبصرہ تو نہیں کر سکتی لیکن پھر بھی اتنا ضرور کہوں گی آپ کے کلام میں پُختگی جھلکتی ہے لکھتی رہا کریں
آپ اسی بہانے یہاں تشریف تو لائیں ۔آتی رہا کیجئے نا