ان القابات کی اس دور میں بہت ضرورت ہے!۔

آج کل اردو لکھنے پر نبی صحابی اور دیگر بزرگانے دین کے نام آتے ہیں جن کے نام کے بعد علیہ السلام رضی اللہ تعالٰی عنہ. رحمت اللہ علیہ اور دیگر القابات لگائے جاتے ہیں جن کو اکثر لوگ غلط طریقے سے لکهتے ہیں
جس طرح یہ ﷽ ﷺ ہے اگر اس طرح یہ الفاظ
جیسے.
علیہ السلام
رضی اللہ تعالٰی عنہ
رضی اللہ تعالٰی عنہا
رضی اللہ تعالٰی عنہما
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالٰی و برکاتہ
اور دیگر القابات اگر وجود میں آ جائیں تو بہت اچھا ہوگا کتنے لوگ ہونے والے گناہ سے بچ سکتے ہیں
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین

جس طرح یہ آج کل اردو لکھنے پر نبی صحابی اور دیگر بزرگانے دین کے نام آتے ہیں جن کے نام کے بعد علیہ السلام رضی اللہ تعالٰی عنہ. رحمت اللہ علیہ اور دیگر القابات لگائے جاتے ہیں جن کو اکثر لوگ غلط طریقے سے لکهتے ہیں
جس طرح یہ ﷽ ﷺ ہے اگر اس طرح یہ الفاظ
جیسے.
علیہ السلام
رضی اللہ تعالٰی عنہ
رضی اللہ تعالٰی عنہا
رضی اللہ تعالٰی عنہما
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالٰی و برکاتہ
اور دیگر القابات اگر وجود میں آ جائیں تو بہت اچھا ہوگا کتنے لوگ ہونے والے گناہ سے بچ سکتے ہیں
نہ لگانا اور نہ لگا سکنا میں فرق ہے
 
arifkarim

معطل
آج کل اردو لکھنے پر نبی صحابی اور دیگر بزرگانے دین کے نام آتے ہیں جن کے نام کے بعد علیہ السلام رضی اللہ تعالٰی عنہ. رحمت اللہ علیہ اور دیگر القابات لگائے جاتے ہیں جن کو اکثر لوگ غلط طریقے سے لکهتے ہیں
جس طرح یہ ﷽ ﷺ ہے اگر اس طرح یہ الفاظ
جیسے.
علیہ السلام
رضی اللہ تعالٰی عنہ
رضی اللہ تعالٰی عنہا
رضی اللہ تعالٰی عنہما
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالٰی و برکاتہ
اور دیگر القابات اگر وجود میں آ جائیں تو بہت اچھا ہوگا کتنے لوگ ہونے والے گناہ سے بچ سکتے ہیں
جمیل نوری نستعلیق میں تو یہ سب موجود ہیں۔
 
جمیل نوری نستعلیق میں تو یہ سب موجود ہیں۔
عارف کریم صاحب شاید میں آپ سبهی کو سمجها نہیں پا رہا ہوں:(
سکرین شاٹ میں دیکھیں شاید سمجھ آجائے۔ نہ آئے پهر بات کو میں یہیں پر ختم کر دونگا:)
Screenshot_2016_02_18_10_08_59.png
 
آخری تدوین:
میں بنیادی طور پر اردو لکھنے کے لیے سوِفٹ کی کیبورڈ استعمال کرتا ہوں. اور ان علامات کے لیے پنجند کیبورڈ انسٹال کیا ہوا ہے.
حضرت محمد ﷺ
حضرت آدمؑ
حضرت ابو بکر صدیقؓ
قائدِ اعظمؒ
Screenshot_2016-02-18-09-46-43_zpsqmxst2zn.png
 
یQUOTE="محمد تابش صدیقی, post: 1748819, member: 12202"]میں بنیادی طور پر اردو لکھنے کے لیے سوِفٹ کی کیبورڈ استعمال کرتا ہوں. اور ان علامات کے لیے پنجند کیبورڈ انسٹال کیا ہوا ہے.
حضرت محمد ﷺ
حضرت آدمؑ
حضرت ابو بکر صدیقؓ
قائدِ اعظمؒ
Screenshot_2016-02-18-09-46-43_zpsqmxst2zn.png
[/QUOTE]
یہی چیز لیکن اس میں سب شارٹ میں ہے
 
arifkarim

معطل
عارف کریم صاحب شاید میں آپ سبهی کو سمجها نہیں پا رہا ہوں:(
سکرین شاٹ میں دیکھیں شاید سمجھ آجائے۔ نہ آئے پهر بات کو میں یہیں پر ختم کر دونگا:)
Screenshot_2016_02_18_10_08_59.png

میری ضرورت کے لئے کافی ہے۔ :)
جمیل نوری نستعلیق ان القابات کو یونیکوڈ کی کے علاوہ ترسیموں کی شکل میں بھی دکھاتا ہے۔ القابات کے لگیچر کوڈز یہاں موجود ہیں:
صللہعلیہسلم
صللہ
ضیللہعنہ
ضیللہعنہا
ضیللہعنہما
ضیللہعنہم
علیہلسلم
علیہملسلم
علیہمسلم
علیہسلم
علیہلہسلم
صلیللہ
صلیللہعلیہسلم
ضللہعنہ
ضللہعنہا
ضللہعنہما
علیسلم
حمتللہعلیہ
حفظہللہ
بسمللہلحمنلحیم
بسمللہحمنحیم
عضجل
جلجللہ
للللہ
حمتللہعلیہا
حمتللہعلیہم
حمتللہعلیہما
حمتللہعلیہن
علیھلسلم
علیہلسلتلسلم
ضیللہعنہن
ضنللہعلیہمجمعین
علیہمسسلم
علیمسلم
حفظہمللہ
حفظھللہ
حمللہعلیہ
حفظللہ
 
بہت خوب۔
مگر ویب میں ان کا استعمال اس لحاظ سے زیادہ فائدہ مند نہ ہو سکے گا، کہ ضروری نہیں ہر کسی نے اپنے پاس جمیل نوری نستعلیق انسٹال کیا ہو، یا ویب سائٹ پر ایمبیڈ ہو۔ دوسرے فونٹ میں یہ علامات نہیں نظر آئیں گی۔
 
زیک

مسافر

یہ کچھ غلط حروف سے بنے لگیچر ہیں یا مجھے غلط لگ رہا ہے؟ حمللہعلیہ لکھنے کے لئے "ح م ل ل ہ ع ل ی ہ" (بغیر سپیس) لکھا۔
 
arifkarim

معطل
بہت خوب۔
مگر ویب میں ان کا استعمال اس لحاظ سے زیادہ فائدہ مند نہ ہو سکے گا، کہ ضروری نہیں ہر کسی نے اپنے پاس جمیل نوری نستعلیق انسٹال کیا ہو، یا ویب سائٹ پر ایمبیڈ ہو۔ دوسرے فونٹ میں یہ علامات نہیں نظر آئیں گی۔
ان علامات کی ویسے بھی یونیکوڈ ویلیوذ موجود نہیں ہیں۔ اسلیے ہر فانٹ میں یہ ویسے بھی نظر نہیں آئیں گی۔
 
باقرنعیم

محفلین
جمیل نوری نستعلیق میں تو یہ سب موجود ہیں۔
بڑی معذرت کے ساتھ جمیل نوری نستعلیق میں "صلی اللہ علیہ وسلم "ہے پر" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم " نہیں ہے ۔ ہم تو جب بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم مبارک زبان پر لاتے ہیں یا لکھتے ہیں لازمی طور پر "صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم " بھی زبان سے ادا کرتے ہیں یا لکھتے ہیں۔ ان پیج 3 میں "صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم " والا ترسیمہ موجود ہے اور ایم ایس ورڈ میں اگر چہ جمیل نوری نستعلیق میں موجود نہیں ہے تاہم یہ سہولت موجود ہے کہ ہم کسی دوسرے فانٹ سے مطلوبہ کریکٹر یا ترسیمہ کو سیمبل کے طور پر استعمال کریں اور ہم "صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم " والا ترسیمہ علوی نستعلیق سے شارٹ کی اسائن کر کے استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن اینڈیزائن میں حضور اکرم ﷺکے اسم مبارک کےساتھ "صلی اللہ علیہ والہ وسلم " لکھنا کافی صبر آزما کام ہے گلپس پینل پروفیشنل کمپوزر کے لئے کار آمد نہیں ہے۔۔ امید ہے جمیل نوری نستعلیق پر کام کرنے والی ٹیم " صلی اللہ علیہ والہ وسلم " والا ترسیمہ جیسے انپیج 3 میں ہے ویسے جمیل نوری نستعلیق 3 میں بھی شامل کرےگی۔
 
آخری تدوین:

باقرنعیم

محفلین
جناب عارف کریم صاحب !آپ سے ہماری توقع صرف "معلوماتی "قرار دینے کی حد تک نہیں ہے بلکہ آپ ہی کے ذریعہ یہ مسئلہ حل ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
جناب عارف کریم صاحب !آپ سے ہماری توقع صرف "معلوماتی "قرار دینے کی حد تک نہیں ہے بلکہ آپ ہی کے ذریعہ یہ مسئلہ حل ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔
میں نے زخارف فانٹ چیک کر لیا ہے۔ اسمیں جو زائد القابات ہیں انہیں جمیل نوری نستعلیق ۳ کے فائنل ورژن میں شامل کر دیا جائے گا
 
arifkarim

معطل
باقرنعیم شاہد رضا خان ناظم رضا مصباحی
ہم نے درج ذیل سمبل فائلز میں سے جسکو فانٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسکے گرد سرخ دائرہ لگا دیا ہے:
c000075.gif

ان کا جمیل نوری نستعلیق میں موجود القابات سے موازنہ کر لیں اور جو بہت ضروری ہیں انکے گرد اسی طرح سُرخ دائرہ لگا کر پوسٹ کر دیں۔ انہیں فانٹ میں شامل کر دیا جائے گا۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top