عثمان
محفلین
اب آپ نے یہ جو قصہ چھیڑا ہے تو لگے ہاتھوں فورم ، لائبریری ، اور ڈاؤنلوڈ وغیرہ کے تراجم بھی کرتے چلیں۔اگر آپ نے محفل میں دستیاب زبان "اردو جدید" کو منتخب کر رکھا ہے تو "ان باکس" کی جگہ "مکالمات" نظر آنا چاہیے۔
اب آپ نے یہ جو قصہ چھیڑا ہے تو لگے ہاتھوں فورم ، لائبریری ، اور ڈاؤنلوڈ وغیرہ کے تراجم بھی کرتے چلیں۔اگر آپ نے محفل میں دستیاب زبان "اردو جدید" کو منتخب کر رکھا ہے تو "ان باکس" کی جگہ "مکالمات" نظر آنا چاہیے۔
فورم = بیٹھک
لائبریری = مکتب
رپورٹ = شکایت
ڈاؤنلوڈ =
اگر ڈاؤنلوڈ کو تنزیل کر دیا تو اردو محفل کی جگہ اردو ویکیپڈیا لکھنا پڑے گا کہ الفاظ کا لفظی حشر نشر کرنے کی روایت انہی کے ہاں ہے۔ کچھ اور ہی سوچنا پڑے گا کہ معنویت بھی رہے اور لفظ کا لطف بھی برقرار رہے۔ڈاؤنلوڈ کے لیے 'تنزیل' کیسا رہے گا؟ ترکی میں ڈاؤنلوڈ کے لیے 'اِیندِرمک' کہتے ہیں جس کا مطلب ہے نیچے اتارنا یا نیچے لانا۔ میرے خیال سے اردو میں تنزیل یہی مطلب دیتا ہے۔
لائبریری کے لیے کتبخانہ زیادہ مناسب ہے کیونکہ 'مکتب' سکول کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
لیکن کمپیوٹر کی مخصوص معنویت سے محروم ہے۔تنزیل میں معنویت تو خیر ہے، ہاں یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ اصطلاح پرلطف ہے کہ نہیں۔
لیکن کمپیوٹر کی مخصوص معنویت سے محروم ہے۔
عصر حاضر میں "ڈاؤنلوڈ" کے دو معنی بن چکے ہیں۔ ایک وہ جو آپ نے ابھی بتایا، دوسرا وہ جو کمپیوٹر کی اصطلاح میں معروف ہے۔ اسے بدلنا ایک لاحاصل مشق ہوگی۔ڈاؤنلوڈ کا اگر لفظی معنی کیا جائے تو یہ ہو گا نیچے کا وزن، وزن نیچے کرنا وغیرہ۔۔۔ یہ بھی کمپیوٹری معنویت سے شاید اتنا ہی دور ہے جتنا تنزیل یا اس جیسا کوئی اور لفظ۔۔۔
مرکب لفظ ہے ، جگہ گھیرے گا۔لائبریری = کتب خانہ !
بات تو آ پ کی سولہ آنےدرست ہے (باجود اس کے کہ اب ”آنے“ متروک ہوچکے ہیں )مرکب لفظ ہے ، جگہ گھیرے گا۔
دراصل سعود بھائی کا اصرار ہے کہ لفظ مختصر ہو تاکہ صفحہ کی پیشانی میں باآسانی جگہ پا سکے۔ اسی لئے ہمارا بتایا گیا مرکب لفظ پیغام دان ، کوڑے دان کی نظر ہوچکا ہے۔بات تو آ پ کی سولہ آنےدرست ہے (باجود اس کے کہ اب ”آنے“ متروک ہوچکے ہیں )
پر ۔۔۔ یہ اصطلاح تو پہلے سے ہی مروج ہے ۔۔۔ کیا مروجہ الفاظ میں ترمیم و اضافہ کی تجویز بھی زیر غور ہے؟
بالکل زبر دست ہو گیا ابن سعید بھائی۔ اور اب سمائلی بھی آپ والیاگر آپ نے محفل میں دستیاب زبان "اردو جدید" کو منتخب کر رکھا ہے تو "ان باکس" کی جگہ "مکالمات" نظر آنا چاہیے۔
ڈاؤنلوڈ شیشے میں اتارنا یا نیچے اتارنا ۔فورم = بیٹھک
لائبریری = مکتب
رپورٹ = شکایت
ڈاؤنلوڈ =
یہ تو ڈاؤن لوڈ کرنے والے کا مزاج کو بھی ظاہر کر دے گاڈاؤن لوڈ کو اتار چڑھاؤ کر دیں؟
شیشے میں اتارنا اور اپلوڈ کے لیئےڈاؤنلوڈ شیشے میں اتارنا یا نیچے اتارنا ۔