ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

کاشفی

محفلین
ہا ہا ہا
درست کہا
ہر فساد کے پیچھے شیطان کا ہاتھ ہی ہے :)
اچھے لوگ ہمیشہ درست کہتے ہیں ۔۔۔
طالبان اور طالبان کے حامیوں کو شیطان کہنا کس حد تک درست ہے یہ آئی ڈونٹ نو۔۔بٹ۔۔ ان شیطانوں پر ڈرون کے ذریعے لعنت بھیجی جاتی ہے۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اچھے لوگ ہمیشہ درست کہتے ہیں ۔۔۔
طالبان اور طالبان کے حامیوں کو شیطان کہنا کس حد تک درست ہے یہ آئی ڈونٹ نو۔۔بٹ۔۔ ان شیطانوں پر ڈرون کے ذریعے لعنت بھیجی جاتی ہے۔۔۔
اور بحق دار رسید بھی ہو جاتی ہے اکثر :)
 

کاشفی

محفلین
دم کڑ کم دم گھڑکم کُن را کلوکمران کارے دارد ہمچو ما فی کلکل :angry:
:) :) :)

کُکَّٹر میں دم نہیں ہے۔لیکن جب ایک کلو ککٹر لیتے ہیں تو کَم فلوس (پیسے سن کر) کمر میں درد شروع ہوجاتا ہے۔۔اور ہچکیاں آنے لگتی ہیں جیسے کل سے آرہی ہوں۔۔
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
ایران کی حقیقت کیا ہے اور کیا ہوگی پاکستان کے ساتھ ؟
ں
 
آخری تدوین:
اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے ، انتہا پسندی، فرقہ واریت اور دہشت گردی جیسی قبیح برائیوں کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔اسلام میں ایک بے گناہ فرد کا قتل ، پوری انسانیت کا قتل ہوتا ہے.

معصوم شہریوں، عورتوں اور بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا، قتل و غارت کرنا، بم دہماکے کرنا،خود کش حملوں کا ارتکاب کرنا دہشتگردی ہے ،جہاد نہ ہے،جہاد تو اللہ کی راہ میں کیا جاتا ہے۔اسلام کسی بھی مسلم حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کی ممانعت کرتا ہے۔

........................................................................................................................

پاکستان میں دہشت گردی کے مہیب خطرات

http://awazepakistan.wordpress.com/
 
Top