عبید انصاری
محفلین
خوش آمدیدبہت خوب! واہ ! کیا اچھی غزل ہے نمرہ صاحبہ !
؎ واقعہ عام نہ تھا دل کے اجڑ جانے کا
کیا اچھا مصرع ہے ! واہ!
ساتویں شعر کو ایک مرتبہ دیکھ لیجئے۔ اس میں ٹائپو لگ رہا ہے ۔
حسنِ اتفاق دیکھے کہ اسی سے ملتی جلتی زمین میں میری بھی ایک پرانی غزل ہے ۔ اس کے ردیف قافیے بنائے نہ گئے اور سنائے نہ گئے وغیرہ تھے۔ آپ کی غزل پڑھ کر وہ یاد آگئی۔ اب ڈھونڈ کر نکالتا ہوں ۔