شارق مستقیم نے کہا:اس درمیان میں ایک دو باتیں پتہ چلیں۔ ایک یہ کہ ان پیج کے اگلے ورژن میں یونی کوڈ کی سپورٹ ہوگی۔
اور دوسری بات یہ کہ امانت علی گوہر صاحب ایک بہت ہی دھواں دھار قسم کے کنورٹر پر کام کر رہے ہیں جو سیدھے ان پیج کی inp فائل کو یونی کوڈ میں کنورٹ کر دے گا۔
جی شارق بھائی، اسی محفل پر ایک دوست کے پیغام سے پتہ چلا تھا کہ یہ نیا ورژن آچکا ہے اور ان کے پاس موجود ہے۔ انھوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ چند ہفتوں میں ہمیںیہ مہیا کردیں گے۔ ابھی وہ کسی دفتری کام میں الجھے ھوئے ہیںشارق مستقیم نے کہا:قیصرانی بھائی سے سوال ہے کہ وہ ان پیج کہاں ہے جس میں یونی کوڈ کی سپورٹ ہے (کم از کم ان پیج کی اپنی سائٹ پہ تو اس کا سراغ نہیں ملتا!)
محترم شارق مستقیم بھائیشارق مستقیم نے کہا:اعجاز صاحب فی الحال جزم والا مسئلہ حل کردیا ہے اور نئی فائل سائٹ پہ ڈال دی ہے نیا ورژن 0٫9٫1 ہے۔
قیصرانی بھائی سے سوال ہے کہ وہ ان پیج کہاں ہے جس میں یونی کوڈ کی سپورٹ ہے (کم از کم ان پیج کی اپنی سائٹ پہ تو اس کا سراغ نہیں ملتا!)
امانت صاحب نے جتنی محنت اپنے نئے کنورٹر پر کی ہے، ڈر ہے کہ وہ کمرشل ہوسکتا ہے۔
اگر آپ ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی بات کر رہے ہیں تو وہ بوریت ڈاٹ کام کی سائٹ پر موجود ہے۔ سورس بھی شاید اسی پیج پر مل جائے گاآصف رضا نے کہا:السلام علیکم!
بھایئوں، میں مصباح القرآن کے للے رضاکرانا کام کر رھا ھوں۔ انگرزی کے لیے معافی لیکن اردو پیلی دافا ٹایپ کر رہا ھوں مشکل لگ راہا ھے۔
I am Asif and I am voluntarily working for Bait-ul-Quran (www.bait-ul-quran.org), a nonprofit organization creating the multicolor translation of Quran without grammar. Please see our work at our website. It makes understanding and leaning Quranic Arabic a lot easier. Current our composers has a hard time. They have to type in inpage and bring it to coral core coloring. This process take too much time and at the end of the day they only have some gifs. We want to create PDFs for web publishing but these gifs makes too much big files, that are not viable.
We only want to use inpage noori nastaliq font. If we have a character set of these fonts for wordpad, it will enable composers to create files in word and color any color easily.
I have seen your converter software, I need your help. I need character set of inpage noori nastaliq font. This will be great help in this Noble cause. کیا آپ مجیے سورس کود دے سکتے ھیں؟
وعلیکم سلام
آصف۔
محترم شارق مستقیم بھائی
آج ایک عرصے کے بعد ادھر نظر پڑی۔ یہ گفتگو تو بڑی دیر سے رکی ہوئی ہے۔ سوچا اسے حرکت دوں۔ تو جناب۔۔۔
آپ کے تیارکردہ کنورٹر کی مدد سے ہم ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کی اسلامی کتب کے ہزاروں صفحات کو بآسانی یونیکوڈ میں منتقل کر پائے ہیں۔ میری مراد منہاج بکس ڈاٹ کوم ہے۔ ان سینکڑوں کتب کو آنلائن کرنے میں جتنی محنت ہم نے کی ہے، اتنی ہی کاوش آپ کی طرف سے بھی اس کنورٹر کی صورت میں شاملِ سفر تھی۔ اس لئے کم از کم میں تو آپ کے کام کا فین ہوں۔ اسی لئے ہم نے ادھر بھی آپ کے سافٹ ویئر کا لنک دے رکھا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں۔ اللہ تعالی آپ کو اردو کی بہتر ترویج کے لئے مزید توفیق سے نوازے۔