ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

http://www.4shared.com/file/960120/c8b46971/uc_online.html
یہ ربط ہے نئے یونیکوڈ کنورٹر کا۔ بہت شاندار نتائج دیتا ہے یہ۔
تاہم ایک وضاحت یہ کہ پہلی بار انسٹال کرنے پر نہیں چلتا۔ کم سے کم میرے پاس تو یہی مسئلہ بار بار آیا۔ جب آپ پہلی بار انسٹال کرکے چلائیں گے تو رن ٹائم ایرر دے گا۔ میں اس کو ریموو کردیتا ہوں اور پھر دوبارہ سے انسٹال کرکے چلاتا ہوں۔ تب ٹھیک چلتا ہے۔ یونیکوڈ سے ان پیج اور ان پیج سے یونیکوڈ۔ لاجواب۔۔۔
کئی مہینوں کا تجربہ ہوگیا ہے مجھے تو اس کا۔۔۔
 
پاکستانی

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
یہاں آنلائن دستیاب ہے مزید اسے بوریت سائٹ سے لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
شکریہ پاکستانی بھائی، دراصل مجھے یونی کوڈ سے ان پیج کنورٹر درکار ہے جو امانت علی گوہر صاحب نے اردو یونی کوڈ سالیوشن کے نام سے بنایا تھا اور جس کا نیا ورژن بھی سنا ہے کہ آ چکا ہے

اچھی بات ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
راہبر نے کہا:
http://www.4shared.com/file/960120/c8b46971/uc_online.html
یہ ربط ہے نئے یونیکوڈ کنورٹر کا۔ بہت شاندار نتائج دیتا ہے یہ۔
تاہم ایک وضاحت یہ کہ پہلی بار انسٹال کرنے پر نہیں چلتا۔ کم سے کم میرے پاس تو یہی مسئلہ بار بار آیا۔ جب آپ پہلی بار انسٹال کرکے چلائیں گے تو رن ٹائم ایرر دے گا۔ میں اس کو ریموو کردیتا ہوں اور پھر دوبارہ سے انسٹال کرکے چلاتا ہوں۔ تب ٹھیک چلتا ہے۔ یونیکوڈ سے ان پیج اور ان پیج سے یونیکوڈ۔ لاجواب۔۔۔
کئی مہینوں کا تجربہ ہوگیا ہے مجھے تو اس کا۔۔۔
یہ امانت علی گوہر والا نہیں ہے۔ ایس ایچ سافٹ والا ہے۔ اس میں پہلے تو بہت کمیاں تھیں۔ اب شاید کچھ سدھر گیا ہے۔ تلاش امانت صاحب کے یو یو ایس (اردو یونی کوڈ سالیوشن) کی ہے، یہ یو سی ہے۔
 
قیصرانی نے کہا:
رہنمائی کا شکریہ راہبر، کیا یہ یونی کوڈ سے ان پیج میں‌بھی تبدیلی کر سکتا ہے؟

جی ہاں قیصرانی بھائی! اس میں یونیکوڈ سے ان۔پیج میں بھی تبدیل ہوسکتا ہے۔
میں نے ابھی ایک تصویری ٹیوٹرل بنایا ہے اس حوالہ سے جس میں ایس۔ایچ۔سافٹ کا کنورٹر استعمال کرنے کا، اور تحریر کو ان۔پیج سے یونیکوڈ اور یونیکوڈ سے ان۔پیج میں تبدیل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔
اپنے پاس اتارنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 
Top