شعیب سعید شوبی
محفلین
ان پیج سے یونی کوڈ میں ۔۔۔۔۔۔کیسے؟؟؟
جناب میں نے میکرومیڈیا فلیش کے کئی فلیش ٹیوٹوریلز ان پیج میں تیار کر رکھے ہیں۔ میں انھیں یونی کوڈ میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں۔ میرے پاس سافٹ ویئر تو موجود ہے مگر مجھ سے درست طور پر یونی کوڈ نتائج حاصل نہیں ہو پارہے۔ بتائیے میں کیا کروں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے جوابات کا انتظار رہے گا!شوبی