! ان پیج فونیٹک کیبورڈ ! ! ریلیز !

باسم

محفلین
اب تو ان پیج نے بہت سے کی بورڈ متعارف کروائے ہیں
آفتاب
عربی
کشمیری
کردش
مونو ٹائپ
مقتدرہ
پشتو
فارسی
فونیٹک
سرائیکی
Voa
 
ان پیج کے ان سارفین کے کیلئے خوشخبری جو اس سے چھٹکارا حاصل کر کے اوپن ٹائپ کی دنیا میں آنا چاہتے ہیں۔ یہ کیبورڈ انپیج والوں کی اپنی تخلیق ہے اور 100 فیصد انپیج کے اپنے فونیٹک کیبورڈ کی اوپن ٹائپ شکل:
b005.gif


لنک:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/inpage phonetic keyboard.rar
عارف یہ کونسا سوفٹ وئیر استعمال کیا ہے۔ کی بورڈ بنانے میں؟
 
Top