ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

arifkarim

معطل
کیا مجھے ان پیج کا نیا ورژن خرید لینا چاہیے؟

جناب ہم سب آپکو مفت میں یونیکوڈ کے میدان میں آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ اگر آپ پھر بھی انپیج کیلئے بضد ہیں تو پھر آپکی مرضی ۔ یاد رہے کہ اسکو ڈونجل کیساتھ صرف ایک ہی کمپیوٹر پر چلایا جا سکتا ہے!
 
سویدا

محفلین
عارف بھائی ! آپ کی اصلاح‌کا اور پذیرائی کا بہت بہت شکریہ

آپ نے جو کل فائل یونی کوڈ فونٹ سے متعلق بتائی تھی اس کا میں‌نے ابھی تک مطالعہ نہیں‌کیا کل تک انشائ اللہ میں‌اس کا مطالعہ کر لوں‌گا پھر ذہن میں‌جو سوال ہوں‌گے وہ آپ سے کروں‌گا

آپ ساتھ میں‌یہ بھی مشورہ دیں‌کہ میں‌اردو کمپوزنگ کے لیے ان پیج سے ورڈ تک کیسے آوں‌ڈر لگتا ہے جھجھک بھی ہوتی

آپ کیا مشورہ دیں‌گے اس بارے میں‌مجھے ، آپ کی رہنمائی اور توجہ کا ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ
 
سویدا

محفلین
نعیم بھائی اور عارف بھائی آپ دونوں‌حضرات کا بہت بہت شکریہ
"اکتائے ہوئے رہنا"میں‌نے چیک کرلیا اب ٹھیک ہے وہ
جزاکم اللہ خیرا
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی ! آپ کی اصلاح‌کا اور پذیرائی کا بہت بہت شکریہ

آپ نے جو کل فائل یونی کوڈ فونٹ سے متعلق بتائی تھی اس کا میں‌نے ابھی تک مطالعہ نہیں‌کیا کل تک انشائ اللہ میں‌اس کا مطالعہ کر لوں‌گا پھر ذہن میں‌جو سوال ہوں‌گے وہ آپ سے کروں‌گا

آپ ساتھ میں‌یہ بھی مشورہ دیں‌کہ میں‌اردو کمپوزنگ کے لیے ان پیج سے ورڈ تک کیسے آوں‌ڈر لگتا ہے جھجھک بھی ہوتی

آپ کیا مشورہ دیں‌گے اس بارے میں‌مجھے ، آپ کی رہنمائی اور توجہ کا ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ

اس سلسلہ میں بہترین مثال نعیم سعید بھائی نے اوپر دے دی ہے۔ مزید مشورہ و تجاویز کیلئے ان سے بذریعہ ذپ رابطہ کر لیں۔ انہوں نے چند ماہ قبل ہی اپنا سارا کمپوزنگ کا کام انپیج سے ورڈ ۲۰۰۷ پر منتقل کیا ہے۔
 
Top