نعیم سعید
محفلین
میری رائے بھی اعجاز صاحب کے ساتھ ہے کہ تمام بلٹ ان تصحیحات کو رپلیسمنٹ فائل میں منتقل ہو جانا چاہئے۔میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اب پروگرام کی تمام بلٹ ان تصحیحات کو رپلیسمنٹ فائل میں منتقل کر دیا جانا چاہیے؟
میری رائے بھی اعجاز صاحب کے ساتھ ہے کہ تمام بلٹ ان تصحیحات کو رپلیسمنٹ فائل میں منتقل ہو جانا چاہئے۔میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اب پروگرام کی تمام بلٹ ان تصحیحات کو رپلیسمنٹ فائل میں منتقل کر دیا جانا چاہیے؟
میری رائے بھی اعجاز صاحب کے ساتھ ہے کہ تمام بلٹ ان تصحیحات کو رپلیسمنٹ فائل میں منتقل ہو جانا چاہئے۔
جی اعجاز اختر صاحب، میں بھی یہی تصدیق کروانا چاہ رہا ہوں کہ کیا اس لسٹ کو بیرونی لسٹ کے ساتھ ضم کرنا ٹھیک رہے گا؟ ایسی صورت میں ini فائل کی بیشتر سیٹنگز بے معنی ہو جائیں گی۔ صرف debug اور externalreplacementfile والی سیٹنگز کی ضرورت باقی رہ جائے گی۔
http://www.4shared.com/file/143600802/407873bd/Inpage_Converter.html
http://www.4shared.com/file/143600590/776c3a8b/InpageConverter_SourceCode.html
ابرار، پلیز اس سورس کوڈ کو بھی 4shared.com یا کسی اور فائل ہوسٹ پر اپلوڈ کرکے فراہم کر دیں۔ میرے پاس اس وقت ریپڈ شئیر کام نہیں کر رہا ہے۔
http://www.paksign.com/downloads/urdu-and-computer.pdfاگرکسی بھائی کے پاس اردو یونی کوڈ کی تفصیلات یا ویب کا ربط ہو تو شیئر کر دے ،مہربانی ہو گی
اب میں رپلیسمنٹ کو بھی شامل کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے لیے مجھے ایک ان پیج فائل درکار ہے جس میں اس طرح کا متن شامل ہو جس کی کنورژن میں رپلیسمنٹ کی ضرورت پڑتی ہو۔
ابھی تھوڑی دیر میں فائل تیار کر کے آپ کو میل کرتا ہوں۔
یہ لیجئے ابرابر بھائی۔
http://dl.getdropbox.com/u/2483063/inpage2uni (sample text).rar
لیکن یہاں ایک بات کی وضاحت کردوں یہاں کوئی تمام رپلیسمنٹ جمع نہیں کی گئیں بلکہ کنورٹنگ اور رپلیسمنٹ کی ٹیسٹنگ کی غرض سے محدود الفاظ جمع کئے گئے ہیں۔
ابرار آپکا کام بھی اچھا ہے۔ البتہ بہتر ہوتا کہ دونوں ماہر پروگرامرز ملکر ایک بہترین پروگرام بناتے جسمیں تمام موجودہ مسائل کا حل موجود ہوتا۔
https://dl-web.getdropbox.com/get/InPageConverter.exe?w=d4ce8f7f
یہ ہے پروگرام جو کہ میں اب تک بنا چکا ہوں آپ اسے ٹیسٹ کریں اور جو کوئی خامی ہو مجھے بتائے گا۔
فائل کے شروع اور آخر میں کچھ ایکسٹرا لکھا ہوا ہوتا ہے اسے ریمو کر دیں بیج میں آپ کا ٹیکسٹ بالکل صیح حالت میں ہوتا ہے۔کیونکہ بائنری کوڈ میں انپیج کی کچھ اپنی ڈسکریپشن بھی ہوتی ہیں اس وجہ سے یہ مسلہ ہوتا ہے اگر اسے ختم کرنے کی کوشش کریںتو انگلش کے الفاظ غائب ہونے کا خطر ہ بھی ساتھ رہتا ہے۔
پروگرام انپیج فائل والی ڈائریکٹری میں ہی دو فائلز بناتا ہے، ایک اوریجنل کنورٹڈ اور دوسری جس میں سپیز ختم کیے گئے ہیں،ویسے قرآن پاک تو مجھے اوریجنل حالت والی فائل والا ہی پسند آیا( میںنے سورۃ البقرہ کو کنورٹ کیا تھا اور اس میں مجھے ی کے ساتھ تھوڑا مسلہ نظر آیا حالانکہ سپیس بھی بیچ میں نہیں یا شائد فونٹ کا نہ مسلہ ہو باقی تو تقریبا ٹھیک ہی تھی لیکن سپیسز کے بغیر میں والی فائل میں ی کا مسلہ تو نہیں لیکن کچھ دوسرے مسائل نظر آئے جو کہ پہلی والی فائل سے زیادہ تھے )،اردو کی میرے پاس کوئی لمبی فائل نہیںتقسیر والی ہے جس میںساتھ عربی بھی ہےاس وجہ سے صیحاندازہ نہیںہوپاتا ۔
اگر کسی کے پاس 100 -150 صفحات والی اردو انپیج کی کوئی فائل ہو تو مجھے اس کا لنک میسج کر دیں تا کہ میںتجربات کر سکوں
شکریہ بھائی۔ مگر یہ فائل اس طرح ہم وصول نہیںکر سکتے۔ کیونکہ یہ آپکے پرائیویٹ فولڈر میں موجود ہے۔ براہ کرم اسکو public فولڈر میں ڈال کر اسکا لنک پوسٹ کر دیں۔ شکریہ
ایسے:
http://rapidshare.com/files/298502750/PakInPagetoUnicodeConverter.exe