arifkarim
معطل
لگتا ہے اب یہ فائل بے ایمانی سے ایمان والی ہو گئی ہےبہت خوب
لگتا ہے اب یہ فائل بے ایمانی سے ایمان والی ہو گئی ہےبہت خوب
چوری چوری سے چلا جاتا ہے ہیرا پھیری سے نہیںلگتا ہے اب یہ فائل بے ایمانی سے ایمان والی ہو گئی ہے
کیا جگاڑ ہے بھئی ۔۔۔کچھ اسپیشل نہیں کیا تھا۔ بس اس فائل کو کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کھول کر مطلوبہ ٹیکسٹ ایک اور ٹیکسٹ فائل میں پیسٹ کر دیا تھا اور اس فائل کو انپیج میں امپورٹ کر لیا!
ظاہر ہے آپ عارف کریم جو نہیں ہیںکیا جگاڑ ہے بھئی ۔۔۔
یہ میرے ذہن میں کیوں نہیں آئی ؟؟؟
شکر ہے ناقص الایمان تو کہا آپ نے کیونکہ ایمان میں کمی اور زیادتی تو چلتی رہتی ہےچوری چوری سے چلا جاتا ہے ہیرا پھیری سے نہیں
فائل کو بے ایمان تو اب نہیں کہا جا سکتا البتہ ناقص الایمان ضرور ہے۔
اب؟؟؟میرے خیال میں اب ان پیج ایک پھٹا پُرانا سافٹ وئیر ہے۔