ان پیج ان پیج کی ٹپس

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بہت عمدہ ٹپس ہیں۔ انڈیا میں تو یہ چل بھی رہا ہے۔ دکھائی بھی دے رہا ہے اور سُنائی بھی دے رہا ہے۔
شیئرنگ کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ:)
 

الکبیر

محفلین
آداب!
مجھے عرصہ درازہوا ''دانے دار'' اردو فونٹ تلاش کرتے ہوئے مگر ناکامی ہوئی۔ نیٹ سے یہ پہلے دو فونٹس ملے:
http://www.arfonts.net/?c=naskh&t=unicode
مگر ان سے حروف لکھے جاسکتے ہیں، الفاظ کچھ ممکن ہیں پرزیادہ تر ناممکن۔۔۔ یعنی دانے دارDOTTED ،،، اردو الفاظ لکھنے کا کوئی حل ؟
:confused1:
 
Top