آصف اثر
معطل
Alt+Tab کے ذریعے کیبورڈ لے آؤٹ کو انگلش کردیں اور ”Ctrl+Space“ دبائیں۔ پھر انگلش میں جو لکھنا چاہیں لکھ لیں۔ واپس اردو میں آنے کے لیے کی بورڈ لے آؤٹ اردو میں کرلیں۔نوٹ: میں اپنی پوسٹ میں انگلش کیریکٹر استعمال نہیں کر پا رہا ہوں۔ اسے کیسےاستعمال کروں۔ معلوم نہیں مجھ پر ابھی کیا کیا پابندیاں ہیں۔