ان پیج کے کھلنے میں مشکل ہے

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی جی، جب بھی ان پیج تفسیرابن کیثروالی فائل ان پیج کی کھولتاہوں تویہ والاایرردے کر ان پیج بند ہوجاتاہے براہ مہربانی اس معاملے میں میری مدد کریں میرے پاس ان پیج 2000 ہے۔


والسلام
جاویداقبال



 

فہیم

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی جی، جب بھی ان پیج تفسیرابن کیثروالی فائل ان پیج کی کھولتاہوں تویہ والاایرردے کر ان پیج بند ہوجاتاہے براہ مہربانی اس معاملے میں میری مدد کریں میرے پاس ان پیج 2000 ہے۔


والسلام
جاویداقبال





جاوید صاحب آپ کا مسئلہ نہایت ہی آسان ہے
انپیج میں یہ خرابی ہے کے وہ کوئی بھی فائل
ڈبل کلک کرنے پر نہیں کھولتا ایرر دے دیتا ہے

آپ پہلے ان پیج کھولیں پھر ان پیج سے فائل کو اوپن کرکے دیکھیں
آپ کی یہ فائل انشاء اللہ تعالٰی کھل جائے گی
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی فہیم میں نے اس طریقہ سے بھی فائل کھولنی کی کوشش کی ہےلیکن وہ نہیں کھل رہی اورتصویریہاں پر اپ لوڈنہیں ہورہی کہ وہ کیامسیج دیتاہے۔


والسلام
جاویداقبال
 

فہیم

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی فہیم میں نے اس طریقہ سے بھی فائل کھولنی کی کوشش کی ہےلیکن وہ نہیں کھل رہی اورتصویریہاں پر اپ لوڈنہیں ہورہی کہ وہ کیامسیج دیتاہے۔


والسلام
جاویداقبال

وہ کیا میسج دیتا ہے
اس کی تصویر تو اس وجہ سے اپ لوڈ نہیں ہورہی کیوں کے آپ اپنے سسٹم سے اپ لوڈ کررہے ہیں
آپ پہلے اس تصویر کو کسی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کریں پھر اس کا http لنک دیں تو وہ تصویر یہاں پر show ہوگی۔
اس کے لیے آپPHOTOBUCKETپر جاکر تصویر کو اپ لوڈ کر سکتے ہیں
آپ یہ کریں تاکہ میں اندازہ کر سکوں کے کیا مسئلہ ہے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بہت بہت شکریہ فہیم بھائی، یہ ابھی تصویراپ لوڈکررہاہوں اسے دیکھیں یہ ایرردے دیتاہے۔ اورپیج اوپن نہیں ہوتاہے۔
والسلام
جاویداقبال

problem.jpg
 

فہیم

لائبریرین
یہ ایرر تو تب آتا ہے جب سسٹم کی کوئی فائل کرپٹ ہو۔
آپ اس کو کسی دوسرے کمپیوٹر پر کھول کر دیکھیں
یا آپ اسے میرے کو mail کر دیں میں اس کو دیکھ
لیتا ہوں میرا ای میل ہے perfect85@imap.cc
ویسے فائل کا size کیا ہے
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بہت شکریہ فہیم بھائی، فائل کاسائز190 کلوبائیٹ ہے۔وہ میں انشاء اللہ آپ کوابھی بھیج رہاہوں چیک کرلیں۔ آپکی بہت بہت مہربانی ہوگی(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 

فہیم

لائبریرین
جی جاوید بھائی میرے پاس یہ فائل بالکل صحیح طریقے سے اوپن ہوگئ ہے۔
میں اس کو نئے سرے سے ‌save کرکے آپ کو میل کررہا ہوں۔

اگر اب بھی open نہیں ہوتی تو اگر آپ کہیں تو اس کی pdf بنا کر بھیج دوں
 

نبیل

تکنیکی معاون
جاوید اقبال، کیا آپ نے اپنے کمپیوٹر پر انپیج کا hasp ڈرائیور انسٹال کیا ہوا ہے؟ عام طور پر یہ ایرر اسی وقت آتا ہے۔ اگر یہ ایرر ایکدم آنا شروع ہو گیا ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ نے اپنے سسٹم پر کچھ اور انسٹال کیا ہو جس کی بنا پر انپیج میں مسئلہ آ رہا ہے۔ کیا اس فائل کے علاوہ باقی فائلیں ٹھیک کھل رہی ہیں؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

فہیم بھائی دراصل میں اس فائل میں کام کرناچاہتاتھاتواس لئے اس کواوپن کرناچاہتاتھاچلواینی ہاہو۔ چھڈوجی اب پھرشروع سے کرناپڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:

بھائی نبیل میں نے کوئی پروگرام انسٹال تونہیں کیاہے لیکن ان پیج چونکہ میرے پاس لیگلی طورپرانسٹال نہیں ہے اوراس کاسیٹ اپ بھی چلایاتھالیکن پہلے بھی یہ پرابلم آیاتوایک ڈوس کی فائل تھی رن ان پیج کے نام سے اس کواوپن کرتاتھاتویہ ختم ہوجاتاہے شکرالحمداللہ یہ ابھی اسی فائل کونہیں اوپن کررہادوسری تمام فائلزکام کررہیں ہیں۔


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

فہیم بھائی، اگراسطرح ہوجائے توبہت بہترہے۔۔۔۔۔۔ :oops:

آپ اس کومیرے جی میل والے ایڈریس میں زپ کردیں مہربانی ہوگی(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 

فہیم

لائبریرین
ارے اس میں شرمندگی کی کیا بات ہے
انسان ہی انسان کے کام آتا ہے

میں نے mail کو send پر چھوڑ دیا ہے اب دیکھیں کے کب تک آپ تک پہنچتی ہے۔
چونکہ فائل سائز بڑا ہے اس لیے تھوڑا ٹائم تو لگ جائے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
افسوس کے مجھے بھی یاد نہیں رہا کے زیادہ سے زیادہ 10mb تک کی فائل میل ہوسکتی ہے۔:oops:

چونکہ یہ تقریبا 27mb ہے اس لیے میل نہیں ہوپارہی
اب جیسے جاوید بھائی آپ حکم کریں
میں کرنے کو تیار ہوں
 

دوست

محفلین
box.net
پر جاکر فائل کو اپلوڈ کردیں۔ اس کے بعد جاوید بھائی کو اس کا ربط دے دیں۔ یہ سائٹ بہت اچھی ہے اس کام کے لیے اور ریپڈ شئیر کی طرح ایک ایک منٹ کا انتظار بھی نہیں‌ کرواتی۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

فہیم بھائی، آپ کی تفیسروالی فائل مل گئی ہے جوکہ اب ٹھیک کام کررہی ہے اس کے لئے آپ کابہت بہت شکریہ ۔ اوردوسری ان پیج والی ابھی اتاری نہیں جب اتاروں گااس کے متعلق بھی آپ کواطلاع کردوں گا۔
بھائي آپ شرمندہ کررہے ہیں آپ کی بہت بہت مہربانی کہ آپ نے یہ فائل کوٹھیک کردیاہے۔ اللہ جزا دے (آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 

رضا

معطل
لیکن جاوید بھائی اگر یہ فائل دوبارہ کرپٹ ہوگئی تو کیا پھر اسی پروسیجر سے گزرنا پڑے گا؟
فہیم بھائی یہاں پوسٹ کردیں کہ انہوں نے اس فائل کو کیسے اوپن کیا؟

میرے پاس بھی جب فائل زیادہ ہیوی ہوجاتی ہے تو بعض اوقات اوپن نہیں ہوتی اور ایسا ہی میسج آتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
میں نے کوئی خاص ورکنگ نہیں کی صرف فائل کو اوپن کرکے دوبارہ سے save as کردیا بس۔
اور ایسا مسئلہ جب ہوتا ہے جب آپ کے سسٹم کی کوئی فائل کرپٹ ہوجائے۔
 
Top