ان پیج 3 کا کالم سمیت پیج کورل ڈرا میں ایکپورٹ کرنا،سیم سائز کوئی ٹینشن نہیں

ان پیج 3 کا کچھ بھائیوں کو مسلئہ لگتا ہے کہ اس کا ڈیٹا کیسے کورل ڈرا میں ایکسپورٹ کریں
سب سے پہلے ان پیج 3 میں کوئی بھی لکھیں چاہے کالم ہی کیوں نہ ہوں ، پھر ان پیج کے کالے تیر پر کلک کریں اور صفحہ پر کہیں بھی کلک کریں۔
پھر فائل میں جا کر ایکسپورٹ کریں۔جہاں ایکسٹینشن پی این جی ہو وہاں ای پی ایس کریں
پھر کورل ڈرا میں فائل میں جا کر امپورٹ پر کلک کریں اور فارمیٹ یہ سلیکٹ کریں
Ps,PRN,EPS-PostScript Interpeted
صرف یہی فارمیٹ سلیکٹ کریں ۔ اور پھر ایک بکس شو ہو گا اس کا اوپر والا چیک لگا دیں۔ اور پٹی نظر آئے تو اس کو کھینچ کر برابر کر دیں
لو کورل ڈرا میں ڈیٹا اسی سائز سے ایکسپورٹ ہوجائے گا ۔
اب کورل ڈرا میں سیو کریں ان پیج بند کریں یا نہ کریں کوئی مسلہء نہیں ۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین

ہمارے ہاں تو اس جگاڑ سے کام نہیں چل سکا۔ کورل میں امپورٹ کرنے کا آپ کا مجوزہ فارمیٹ سلیکٹ کیا لیکن بکس جو آپ نے ذکر کیا وہ کہیں نہیں نظر آیا ہاں ایک اور ونڈو اوپن ہوتی ہے جس میں کچھ بکس ہیں جن میں اوپر والا ریسنٹ پلیسز ، پھر ڈسک ٹاپ پھر لائبریری پھر کمپیوٹر کا بکس ہے ۔ اس میں ریسنٹ اور ڈسک ٹاپ سے کوشش کی لیکن کام نہیں بن سکا۔ اگر مزید رہنمائی کر دیں تو مجھ جیسوں کا فائدہ ہو جائے گا۔
 
بھائی زلفی جب آپ نے ان پیج 3 کے پیج کو کالے تیر سے سیلیکٹ کیا توپھر ایکسپورٹ کیا
تو وہاں کورل ڈرا میں امپورٹ کریں۔ اور میری مطلوبہ فارمیٹ سیلیکٹ کریں
وہاں جو بکس شو ہو گا میں اس کی امیج سینڈ کرتا ہوں

Import Post Scrip
بکس ظاہر ہو گا وہاں وی ایم بی پر 8 ایم کر دیں
نیچے دو بکس ہیں
Import text as
پر
Curves
پر چیک لگائیں
نیچے دو بکس ہیں
Report Post Script errers
Chek for Post Script 3 files
ان دونوں پر چیک لگا دیں
اب اوکے کریں
 
Top