umm-e-waleed
محفلین
السلام علیکم،
ان پیج میں تاریخ ڈالنے کا آپشن کس طرح استعمال کیا جاتا ہے؟
والسلام
ان پیج میں تاریخ ڈالنے کا آپشن کس طرح استعمال کیا جاتا ہے؟
والسلام
کیا ان پیج 9۔2 میںحاشیے کا آپشن موجود ہے
یعنی جہاںجہاںمتن جائے حاشیہ متن کے ساتھ رہے جیسے ورڈ میںہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
جی ہاں لیکن ایم ایس پبلشرمیں بنایا جا سکتا ہے۔ان پیج میں اخباری صفحہ جس طرز پر بنتا ہ میرے خیال میں ای ایس ورڈ میں نہیں بنایا جاسکتا ۔
جی ہاں لیکن ایم ایس پبلشرمیں بنایا جا سکتا ہے۔
عارف بھائی کلر سپریشن کے متعلق بتائیں کہ کیا ایم ایس پبلشر میں ایسا ممکن ہے اورکیا لائنو ٹرانک کے ڈرائیور سے کلر پوسٹ سکرپٹ فائل ایم ایس پبلشر سے تیار کی جاسکتی ہے یا کوئی اور ڈرائیور استعمال کرنا پڑتا ہے، اس کے علاوہ آپ نے جو لنک دیا ہے اس پر توکسی بھی اردو اخبار یا میگزین کا سنیپ شاٹ موجود نہیں برائے مہربانی اگر ایم ایس پبلشر میں تیار شدہ پیج کا سنیپ شاٹ مل جائے تو اچھا ہوگا تاکہ انپیج اور اس کا موازنہ کیا جاسکے۔
ایک اور بات جو میں پوچھنا بھول گیا ہوں، کیا اوپن آفس میں بھی پبلشر موجود ہے اگر ہے تو اس کا رزلٹ اردو کے حوالے سے کیسا ہے؟؟؟
شکریہ والسلام
اعجاز احمد