الف نظامی
لائبریرین
اوپن ٹائپ فونٹ میں ایک حرف کی کئی اشکال ڈالی جاسکتی ہیں جیسا کہ نفیس نستعلیق میں ہے۔ان شاء اللہ عزوجل دعائیں آپ کےساتھ ہیں اور ہم بھی۔ لیکن ایک بات جو میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کلک کی طرح کا ثلث فانٹ واقع ہی بن سکتا ہے یعنی جیسے کلک میں ہم ایک حرف کی کئی اشکال ڈال سکتے ہے اور اسے اپنی پسند کے مطابق ڈھال سکتے ہے، تو کیا یونی کوڈ میں ایسی کوئی ویلیو موجود ہے جو ہمیں یہ آپشن دے؟ اگر واقعی ایسا ہوجاتا ہے تو پھر کلک کے ثلث پر ہاتھ صاف کیا جاسکتا ہے۔چاہے لیگچر بیس ہی سہی۔
کیونکہ کیا خیال ہے؟ اس ضمن میں تھوڑا سا کام کیا جائے؟
ترسیمہ جات یا لگیچر پر مبنی فانٹ کا خیال بھی عمدہ ہے۔