روئے سخن ہماری جانب ہے شاید۔ آداب آداب!خوشی ہوتی ہے کہ دورِ حاضر میں ادب کو زندہ رکھنے والے لوگ موجود ہیں۔
پاکستانیوں کا مسئلہ ہے۔ فکر کی بات نہیں۔Inpage کے عادی لوگوں کا یہی مسئلہ ہے۔ آفس میں اتنی کوشش کی اردو میں ڈیٹا بیس بھی بنا کر دیا مگر جونیئر اسٹاف وہی دھاک کے تین پات کے مصداق ٹیبلز اور ڈیٹا کے لئے ان پیج وہ بھی 2 والا استعمال کرتے ہیں
ارے بھئی، کیوں عبید انصاری صاحب کو غصہ دلاتے ہیں؛ آج کل یوں بھی خفا خفا اور کھنچے سے رہتے ہیں۔فوٹوشاپ 7 (آنکھ والا) اور ان پیج 2 کے بغیر بات کرنا ایسا ہوتا تھا جیسے اس کی بے عزتی کی جارہی ہو۔
عبیدانصاری صاحب یا خرم یاسین صاحب؟ارے بھئی، کیوں عبید انصاری صاحب کو غصہ دلاتے ہیں؛ آج کل یوں بھی خفا خفا اور کھنچے سے رہتے ہیں۔
ہائیں یہ وقوعہ کب ہوا؟ارے بھئی، کیوں عبید انصاری صاحب کو غصہ دلاتے ہیں؛ آج کل یوں بھی خفا خفا اور کھنچے سے رہتے ہیں۔
دیکھ لیں فرقان بھائی آصف صاحب بھی آپ سے متفق نہیں ہیںعبیدانصاری صاحب یا خرم یاسین صاحب؟
ہمیں تو عبید صاحب پر شبہ جاتا ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ خرم یاسین صاحب نے سلسلہ ان پیجیہ میں ابھی باقاعدہ بیعت نہ کی ہے۔عبیدانصاری صاحب یا خرم یاسین صاحب؟
ہمیں یوں لگا۔ اس بہانے آپ سے بات ہو گئی۔ کہاں غائب ہیں حضرت!ہائیں یہ وقوعہ کب ہوا؟
ویسے میں انپیج استعمال نہیں کرتاارے بھئی، کیوں عبید انصاری صاحب کو غصہ دلاتے ہیں؛ آج کل یوں بھی خفا خفا اور کھنچے سے رہتے ہیں۔
ہمیں معلوم ہے۔ ہم تو آپ سے بات کرنے کے تمنائی ہیں جناب! کہاں گم ہو گئے اور حسِ مزاح کیا ہوئی!ویسے میں انپیج استعمال نہیں کرتا
ادھر ہی ہوتا ہوں اور آج کل تو کافی ایکٹو بھی ہوں۔ البتہ موڈ ذرا خاموش ہےہمیں یوں لگا۔ اس بہانے آپ سے بات ہو گئی۔ کہاں غائب ہیں حضرت!
حس مزاح تو اتنے عروج پر ہے کہ زیک نے بھی ہمیں پر مزاح کی ریٹنگ دی ہے۔ہمیں معلوم ہے۔ ہم تو آپ سے بات کرنے کے تمنائی ہیں جناب! کہاں گم ہو گئے اور حسِ مزاح کیا ہوئی!
سیانے ہو گئے ہیں آپ۔ یقینی طور پر، ہم اس خفیہ لسٹ میں نہ ہوں گے۔آپ کو خاموش اس لیے لگتا ہوں گا کہ مجھے بہت سی لڑیاں دکھائی نہیں دیتیں۔
وجہ تو ظاہر ہے
وقت کے ساتھ ساتھ سیکھنا پڑتا ہے۔سیانے ہو گئے ہیں آپ۔
کتنی خوشی ہوتی ہے جب محفل کے سرورق پر صرف دو تین لڑیاں نظر آتی ہیںآپ کو خاموش اس لیے لگتا ہوں گا کہ مجھے بہت سی لڑیاں دکھائی نہیں دیتیں۔
وجہ تو ظاہر ہے
کیوں؟ورڈ میں ٹائپنگ بہت مشکل لگتی ہے ۔ شروع سے ان پیچ ہی کی عادت ہے۔ اس میں نجانے کیوں ٹائپنگ صحیح سے ہو نہیں پاتی
آپ سلسلہ عارفیہ سے ہیں؟ویسے میں انپیج استعمال نہیں کرتا