فونٹ ان پیچ محل فانٹ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ!
ان پیچ کا محل فانٹ ۔
عطاری محل (Attari_Mahal) فانٹ۔ :hatoff::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff:
16-Nov-081630Picture_02.gif
 

اردو

محفلین
انپیج اردو کے فونٹ

بہت خوب ! ماشاء اللہ ۔
لگتا ہے انپیج کے سارے فونٹ آپ نے ہی ریلیز کردینے ہیں ۔
 
سارے کے سارے دست کہاں ہیں جواب دیں نا پلیز ؟ ان پیج میں ڈیفالٹ فونٹ سے ہٹ کر دوسرے فونٹس کیسے استعمال کریں ؟ اور یہ جو فونٹس آپ لوگ یہاں شئیر کرتے ہیں ان کا استعمال کہاں کریں ؟ شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
بھائی یہ ورڈ وغیرہ میں استعمال کرنے کے یونی کوڈ فانٹس ہیں۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ اردو لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہوں‌۔ کلیدی تختہ ہو۔ اور جب اردو زبان منتخب کر کے لکھیں گے، تو ورڈ یا اوپن آفس میں بھی فانٹ کے سلیکشن کے دو کخانے ہوں گے۔ ایک کاملیکس سکرپٹ فانٹ اور دوسرا لیٹن فانٹ۔ یہ کامپلیکس سکرپٹ فانٹ میں سلیکٹ کر سکیں گے، لیٹن فانٹ کی فہرست میں مہیا نہیں ہوگا یہ فانٹ۔
فانٹ اسی طرح انسٹال کریں جیسے دوسرے کرتے ہیں، یعنی ونڈوز کے فانٹ فولڈرس میں ان کی ٹی ٹی ایف فائل کاپی کر کے۔
 

ابو کاشان

محفلین
عویدص بھائی ماشاءاللہ۔ مجھے ابھی محترم شاکر القادری صاحب نے بتایا کہ اِن پیج کے تمام فونٹ آپ نے یونیکوڈ میں ڈھال لیئے ہیں۔ اس کام پر تہہِ دل سے مشکور ہوں۔
 
Top