ان پیچ ۳ کا عباس فانٹ

ان پیچ ۳ کے عباس فانٹ میں مندرجۃ ذیل چار اشکال کی Isolatedآئسولیٹڈ فارم ڈال کر اس فانٹ اور اعراب کی خصوصیت کو شامل کرتے ہوئے عطاری عباس کے نام سےجاری کیا جاتا ہے۔:):):hatoff:
ج، ب، م، ک
جزاک اللہ خیر
18-Nov-081927Picture_02.gif
 
نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ عویدص۔ کیا ان فونٹس میں وولٹ ورک بھی شامل ہے؟ اور کیا مخصوص حروف کی صرف آئسولیٹڈ اشکال ڈال کر فونٹ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ کیا ان حروف کی ابتدائی اور حروف کے درمیان اور آخری اشکال ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے؟
 
میں اس کی فانٹ کو اپڈیٹ کر دیا ہے۔ اب یہ اعراب کے ساتھ اپنے جلوے بکھیرے گا۔
اور اس کا نام عباس کے بدل کر عطاری عباس (Attari_Abbas) رکھ دیا ہے۔ ک اور گ کی موجودہ اشکال کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
تمام اپڈیٹس اوپر والی اصلی پوسٹ میں موجود لنک میں موجود ہیں۔
والسلام۔
 
شکریہ عویدص۔ کیا ان فونٹس میں وولٹ ورک بھی شامل ہے؟ اور کیا مخصوص حروف کی صرف آئسولیٹڈ اشکال ڈال کر فونٹ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ کیا ان حروف کی ابتدائی اور حروف کے درمیان اور آخری اشکال ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے؟
بلکل بھی نہیں ۔ بلکہ صرف isolated فارم ان پیچ ۳ کے وریژن میں موجود نہیں ہوتی باقی تمام اشکال یعنی ابتدائی، درمیانی اور آخری اشکال پائی جاتی ہے۔
لیکن ان تمام کا فائدہ فقط یہی فائدہ ہے کہ ہمیں تمام گلفس ایک ہی جگہہ پر مل جاتے ہیں۔ اس زیادہ کچھ نہیں۔ کیونکہ ان فانٹس میں اعراب کی سہولت نہیں ہوتی۔ اس لیے اعراب ڈالنے کے لیے نئے سرے سے فانٹ تشکیل دینا پڑتا ہے۔ بہرحال وولٹ ورک والے کسی بھی فانٹ کو استعمال کرتے ہویئے
ان فانٹس کا کافی محنت سے وولٹ ورک تیار کیا جاتاہے۔ اور پھر اعراب وغیرہ کو سیٹ کیا جاتا ہے۔ یعنی جو فائل یہاں ڈاؤن لوڈ کے لیے دی گئی ہیں ان میں تو وولٹ ورک شامل نہیں ۔ یہ تمام فانٹس شیپ شدہ حالت میں ہیں۔
والسلام
 
arifkarim

معطل
شکریہ عویدص۔ کیا ان فونٹس میں وولٹ ورک بھی شامل ہے؟ اور کیا مخصوص حروف کی صرف آئسولیٹڈ اشکال ڈال کر فونٹ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ کیا ان حروف کی ابتدائی اور حروف کے درمیان اور آخری اشکال ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے؟
`
آپ انپیج تھری ڈیمو کا یہ مسجد فانٹ اتار کر اسے فانٹ لیب میں چیک کر لیں:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/Masjid.ttf

باقی تمام فانٹس بھی اسی طرز پر ڈیمو کی حالت میں رکھے گئے ہیں کہ مخصوص حروف؛ م، ج، وغیرہ کی آئیسولیٹڈ اشکال ان میں شامل نہیں ہیں۔ اور نہ ہی اعراب ٹھیک لگتے ہیں۔ اسی لئے عویدص بھائی ان فانٹس کو از سر نو بنا رہے ہیں اعراب کیساتھ!
 
Top