adilch
محفلین
میں نے بڑی تگ و دو کے بعد انپیچ 3 مندرجہ ذیل لنک سے ڈاون لوڈ کیا تھا۔ اس کا سائز 49 ایم بی ہے۔
ان زپ کرنے کے بعد ایک ٹھیک طریقے سے انسٹال بھی ہو گیا لیکن جب میں اس کا چلاتا ہوں تو یہ ایرر میسج آتا ہے
HASP Driver not installed. please reinstall inpage
میں نے دوبارہ بھی انسٹال کیا لیکن اس کو کوئی فرق نہیں پڑا۔۔۔۔۔۔
کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ HASP Driver کیا بلا ہے اور اسکا کیا حل ہے۔۔۔۔۔۔؟؟