Aslam
محفلین
السلام و علیکم
اگر میں غلط جگہ پہ یہ پوسٹ کر رہا ہوں، تو اس کے لئے معذرت چاہتا ہوں،
میرا سوال یہ ہے کہ میں نے آڈوب ان ڈیزائن سی سی انسٹال کیا ہے اور اس میں اردو کی ایک دائل بنائی ہے، لیکن وہ جب ایکسپورٹ ایز پی ڈی ایف کرتا ہوں تو ایرر آتا ہے فائل پی ڈی ایف میں سیو نہیں ہوتی۔ کیا کوئی بھائی میری مدد کر سکتا ہے؟
کوئی پرنٹر بھی کام نہیں کرتا، میں نے دو پرنٹر بھی ٹرائی کئے ہیں، جو پی ڈی ایف پرینٹنگ کرتے ہیں، لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
برائے مہر بانی مدد کریں۔