محمد وارث
لائبریرین
قبلہ شاعروں سے ہی تو یہ انفیکشن لگی ہے۔
یعنی ثابت ہو گیا کہ آپ مکمل شاعر ہو گئے ہیں، وہ میر کا شعر تو یاد ہی ہوگا، بیماری اور دوا والا
قبلہ شاعروں سے ہی تو یہ انفیکشن لگی ہے۔
برادرم، یہ آپ ہمیں شاعر ثابت کر رہے ہیں یا پھر دوا کا خریدار۔یعنی ثابت ہو گیا کہ آپ مکمل شاعر ہو گئے ہیں، وہ میر کا شعر تو یاد ہی ہوگا، بیماری اور دوا والا
سمع خراشی کی پیشگی معذرت کے ساتھ مزید کچھ تک بندی پیش کر رہا ہوں۔
ان کا آنسو بہا کر جانا دیکھو
پھر ناٹک رچا کے آنا دیکھو
کریں آہ و زاری اس کے بلاگ پر
حاسدوں کو ملا ہے ٹھکانا دیکھو
آیا ہوں دوستوں کے کہنے پر
منافقت کا جھوٹا بہانا دیکھو
تھوک کر چاٹنے پر کیا شرمندگی
یہاں ہر شخص ہی ہے کانا دیکھو
دیں ریاکار ہی سبق راستبازی کا
آیا ہے عجب یارو زمانہ دیکھو
کریں منافق ہی منافقت کا پردہ چاک
مکر و فریب کا نیا فسانہ دیکھو
اگر نبیل بھائی روزانہ اسی طرح شاعری میں کھو گئے تو پروگرامنگ والی شاعری کون کرے گا؟
عارف عبدالکریم صاحب ، آپ کیاصرف ڈرانے پر ہی مامو ر ہیں ۔ یا کوئی اور بھی کام کرتے ہیں