زنیرہ عقیل
محفلین
ان ہی کے کردار اعلیٰ ہوتےہیں
جن کے بھی افکار اعلیٰ ہوتےہیں
فلسفہ عدم تشدد جن کا ہو
ان ہی کے پیکار اعلیٰ ہوتےہیں
سرِ حمیت اونچا رکھنے والوں کے
تعریف و اذکار اعلیٰ ہوتے ہیں
علم و عمل میں جن کا بھی تضاد نہیں
ان ہی کے ادبار اعلیٰ ہوتےہیں
پیروی قانون کی کرنے والے گل
قوموں کے سردار اعلیٰ ہوتے ہیں
زنیرہ گل
جن کے بھی افکار اعلیٰ ہوتےہیں
فلسفہ عدم تشدد جن کا ہو
ان ہی کے پیکار اعلیٰ ہوتےہیں
سرِ حمیت اونچا رکھنے والوں کے
تعریف و اذکار اعلیٰ ہوتے ہیں
علم و عمل میں جن کا بھی تضاد نہیں
ان ہی کے ادبار اعلیٰ ہوتےہیں
پیروی قانون کی کرنے والے گل
قوموں کے سردار اعلیٰ ہوتے ہیں
زنیرہ گل