اوباما اورمشعل کا ساتھ ٹوٹنے کے قریب!

حسینی

محفلین
1102073480-1.jpg

1102073480-2.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102073480&Issue=NP_LHE&Date=20140119
 
اوباما کی پر کشش شخصیت تو ہے، مشعل کو چاہئے کہ اس سے علیحدگی کر کے اسے کھلا چھوڑنے کی بجائے اس کے ساتھ رہ کر اسے قابو میں رکھے ۔ اسے آزادی دے کر اور جی جلائے گی۔
 
کہیں امریکی معاملات میں مداخلت آپ کو مہنگی نہ پڑ جائے
بھائی میاں بیوی راضی تے کی کرے گا قاضی
اگر دونوں ساتھ نہیں چل سکتے تو علیحدہ ہو جانا چاہئے
تعلق روگ بن جائے تو اسے خوبصور موڑ دے کر چھوڑ دینا اچھا ہوتا ہے
 
علیحدگی یا طلاق میں خوبصورت موڑ کیسے آئے گا؟
مشعل کو تو فخر کرنا چاہئے اوباما پر :p:D
 
ابھی فواد صاحب آ کر آپ کو رپورٹ دیں گے۔
جو شائد کچھ اس طرح کی ہوگی۔۔۔
نہایت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ امریکہ کی مخالفت میں سرگرم اصحاب اب اس جنگ کو بے گناہ شہریوں، معصوم خواتینِ خانہ اور زن و شو کے تعلقات میں بھی لے آئے ہیں۔ ہم اس پراپیگنڈے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور طاقت کے بے جا استعمال کی بجائے کسی دعا یا تعویز گنڈے کے ساتھ اس پراپیگنڈے کے خاتمے کی امید رکھتے ہیں۔
امریکی محکمہ وزارتِ داخلہ اس معاملے کو باریک بینی کے ساتھ دیکھ رہا ہے اور تمام فریقین کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں پر تندہی کے ساتھ نظر رکھے ہوئے ہے۔ اب تک کی تحقیقات کے مطابق یہ ظاہر ہورہا ہے کہ یہ سائیکالوجیکل وارفئیر کا نتیجہ ہے جو کہ کافی لوجیکل سائیکل ہے۔
امید ہے کہ صدر ریاستہائے متحدہ امریکہ امریکہ کی ریستوں کے ساتھ ساتھ اپنے گھر کے افراد کو بھی متحد رکھنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔۔۔بصورتِ دیگر ہم پوری دنیا اور امریکی عوام کی طرف سے ڈینش وزیرِ خارجہ اور صدرِ موصوف کی خدمت میں یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ :
اسکے ہونٹوں پہ ہے، اور تیرے ہے رخسار پہ تل
تلملانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔

منجانب:
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
 
ساقی۔

محفلین
جو شائد کچھ اس طرح کی ہوگی۔۔۔
نہایت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ امریکہ کی مخالفت میں سرگرم اصحاب اب اس جنگ کو بے گناہ شہریوں، معصوم خواتینِ خانہ اور زن و شو کے تعلقات میں بھی لے آئے ہیں۔ ہم اس پراپیگنڈے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور طاقت کے بے جا استعمال کی بجائے کسی دعا یا تعویز گنڈے کے ساتھ اس پراپیگنڈے کے خاتمے کی امید رکھتے ہیں۔
امریکی محکمہ وزارتِ داخلہ اس معاملے کو باریک بینی کے ساتھ دیکھ رہا ہے اور تمام فریقین کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں پر تندہی کے ساتھ نظر رکھے ہوئے ہے۔ اب تک کی تحقیقات کے مطابق یہ ظاہر ہورہا ہے کہ یہ سائیکالوجیکل وارفئیر کا نتیجہ ہے جو کہ کافی لوجیکل سائیکل ہے۔
امید ہے کہ صدر ریاستہائے متحدہ امریکہ امریکہ کی ریستوں کے ساتھ ساتھ اپنے گھر کے افراد کو بھی متحد رکھنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔۔۔ بصورتِ دیگر ہم پوری دنیا اور امریکی عوام کی طرف سے ڈینش وزیرِ خارجہ اور صدرِ موصوف کی خدمت میں یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ :
اسکے ہونٹوں پہ ہے، اور تیرے ہے رخسار پہ تل
تلملانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔۔ ۔۔۔ ۔

منجانب:
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ

یہ بہت اچھا نکتہ اٹھایا آپ نے۔
 
Top