اوبامہ کھجور اور بش کھجور

عثمان رضا

محفلین
e2800f38-4c4f-4168-b38e-a3cefa71da1a.jpg


obamaandbush.gif


اقتباس و مذید
 

فہیم

لائبریرین
لیکن یہ تو خشک کھجوریں یعنی کے چھوہارے ہیں۔

اور روزہ تو تازی کھجور سے کھولا جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خشک کھجور کو دودھ میں ڈال کر دو چار گھنٹے کے لیے رکھ دو، نرم ہو جائے گی۔
 

dxbgraphics

محفلین
کل غلطی سے قندورہ پہن کر دوست کے لئے ٹیکسی لینے گیا تو کوئی ٹیکسی والا روکے ہی نہ۔ ہر ایک مصری سمجھ کر دور سے ہی ایکسیلیٹر پر پیر دبائے۔
بالآخر ایک ٹیکسی کو سامنےسے روکا بعد میں اس نے بتایا کہ یار مصریوں کو ہم دور سے دیکھ کر ہی راستہ بدلتے ہیں۔تو عبداللہ بھائی کی بعد ٹھیک ثابت ہوتی ہے کہ مصری پاگل ہوتے ہیں
 
Top