arifkarim
معطل
اوبامہ کی کل علی الصبح اوسلو، ناروے میں آمد ہوگی۔ تاکہ حضور اپنا" دہشت گردی" کا عالمی انعام اپنے کرپٹ دوستوں سے حاصل کر سکیں۔ امید ہے چاچو جی ایک دن سے زیادہ نہیں رکیں گے۔ انہوں نے کوپن ہیگن میں عالمی ماحول چکمہ ٹریٹی پر مبارک ہاتھوں سے دستخط بھی تو کر نے ہیں۔
اس موقع پر اوسلو کی گلیوںمیں تین مہینے قبل ہی سے (آفیشلی) سیکرٹ سروسز کے نوجوان دندناتے نظر آتے ہیں۔ اوبامہ کی خاص آمد پر نارویجن حکومت نے 134 ملین صرف اسکیورٹی پر خرچ کئے ہیں۔ باقی رہائش، کھابے، انعامات و اعزازات کا خرچہ الگ سے ٹیکس بڑھا کر عوام کے کھاتے سے کاٹا جائے۔ اوپر سے ستم یہ ہے کہ جسکے "خرچہ " پر اوباما انکل ناروے کا دورہ کریں گے ، انہیں اوبامہ سے دور ترین رکھنے کا کام نارویجن آرمی اور پولیس کے جوان خوش الخوبی سے ادا کریں گے۔ تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ میڈیا کو نظر نہ آئے۔
اس موقع پر کئے گئے اسکیورٹی کے بے تکے انتظامات:
اس ہوٹل کی بالکنی میںاوبامہ جی قیام کے دوران عوام کو"خالی "ہاتھ دکھائیں گے۔
گولی کے خوف سے بلٹ پروف شیشوں کا انتظام
24 گھنٹے سنائیپرز کا ہوٹل کی دیواروں پر پہرہ!
اوسلو شہر کے تمام سینٹرل مین ہولز ویلڈ کر دئے گئے ہیں۔ اسکے باوجود تسلی نہ ہونے پر انڈر گراؤنڈ ہولز میں بھی "ایجنٹس " موجود ہوں گے!
دیہاتی علاقوں میں اینٹی مزائل سسٹم نصب ہیں۔ الحمدللہ یہ امریکی امپورٹڈ نہیںہیں!
ہیلی کاپٹر جو 24 گھنٹے فضا کی نگرانی کریں گے!
پولیس کی بھاری نفری کتوں کیساتھ دم ہلاتے ہوئے!
سینٹرل اوسلو میںکام کرنے والے تمام دفاتر کو پولیس کی طرف سے ایک نوٹس جاری، جسکے مطابق کھڑکیوں کے شیشوں کے قریب بھی آنے سے گریز کرنے کی تاکید کی گئی ہے! یہاں تک کہ بندہ اپنا پردہ بھی نہیں ہلا سکتا!
شمالی ناروے میں ہارپ ٹیسٹس جو آج صبح ریکارڈ کئے گئے! اکیڈیمک کمیونیٹی کے پاس اس عجیب و غریب "ایفیکٹ" کا کوئی جواب نہیں۔ جبکہ بعض لوگ اسکو روسی میزائل ٹیسٹس کا نام دیکر دبانے کی کوشش کر رہے ہیں!
مزید تصاویر کل!

مدیر کی آخری تدوین: