ابو یاسر
محفلین
محترم قارئین
میں اوبنٹو دس اعشایہ صفر چھے ڈالا ہوا ہے
ابھی جب میں اس میں فونٹ خصوصاَ نوری نستعلیق پیسٹ کرنے جاتا ہوں تو روٹ فولڈر مجھے خوار کرتا ہے یہ کہتے ہوئے کہ میرے پاس رائٹ نہیں ہیں
اور رائٹ کا معاملہ یہ ہے کہ جتنا کچھ ابن سعید بھائی نے بتایا اس سے تو یہ بالکل ہی نہیں ہو رہا
انہوں نے مجھے عام فولڈر کے chmod کو 777 کرنے کا بتایا دیا ہے
فجزاک اللہ خیرا جزاء
مگر روٹ بنیادی فولڈر ہے اس لیے شاید یہاں اور بڑے ہتھیار لگتے ہونگے۔
مجھے فی الحال اردو کے تعلق سے یہ مسئلہ ہے
برائے مہربانی کوئی صاحب علم اسے سلجھا دے
پیشگی شکریہ