اوبنٹو میں پرنٹر نہیں چل رہا ہے۔

ناصر عاقل

محفلین
میں نے اوبنٹو 9.04 میں پرنٹر PANASONIC KX-P1123 انسٹال کیا لیکن پرنٹر کچرا پرنٹ کرتا ہے۔ PPD. فائل انٹرنیٹ سے ڈونلوڈ کرکے انسٹال کی تب بھی کوئی فرق نہیں پڑا- اوبنٹو لانچ پیڈ پر سوال بھی کیا ہے لیکن ابھی تک جواب نہیں ملا- سوال کا ربط یہ ہے۔
https://answers.launchpad.net/ubuntu/+question/68713
پرنٹر ونڈوز ایکس پی پر ٹھیک کام کر رہا ہے- مہربانی فرما کر مدد کیجے اور کوئی پرنٹر بدلنے ، پھینکنے یا استعمال نہ کرنے کا مشورہ نہ دے-
 

arifkarim

معطل
اوبنٹو کی سرکار سے رابطہ کریں۔ اسمیں ابن سعید، ظہور سولنگی اور مکی شامل ہیں۔
 
Top