نبیل
بگ فیکس کی ضرورت ہے۔ کانفیگریشن صحیح لگتی ہے۔
مجھے انٹرنیٹ پر ابھی تک avatar setting کےعلاوہ کچھ نہیں ملا ۔ آپ کو کچھ پتہ ہے اس بارے میں
صرف ایک یوزر اوتار دیکھ سکتا ہے ۔اور لوڈ کرسکتا ہے۔عجیب بات ہے۔ سب نہیں۔ اور
اوتار کے علاوہ پورٹل کے بلاک میں BB code بٹنوں کے دبانے سے کوڈ نہیں ڈلتے۔ لیکن خود کوڈ لکھو تو کام کرتے ہیں۔
تفسیر