منصور مکرم
محفلین
لو جی ہمارئے گراں قدر دوست نعمان زاہد کی طرف سے ہمارئے اوتار کیلئے تحفہ پہنچ گیا۔
مجھے تو بہت اچھا لگا، کافی پیارا۔۔۔
مجھے تو بہت اچھا لگا، کافی پیارا۔۔۔
دو بار پڑھا ہے تو سمجھ آگئی،ورنہ تو سر کے اوپر سے گذرا تھا۔بنے کیوں کام کہ ہے سب کار الٹا
ہم الٹے بات الٹی یار الٹا
محترم بھائی بلا شبہ بہت پیارا تحفہ ہے ۔۔۔۔۔اگر سیدھی ہو تو اچھی ہوتی۔
نایاب بھائی انہوں نے ایک سیدھا بھی بنایا ہے،لیکن وہ بلاگ کیلئے ہے،اسمیں ڈیزئینگ کرکے لگاتا ہوں۔محترم بھائی بلا شبہ بہت پیارا تحفہ ہے ۔۔۔ ۔۔
قدر کریں کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ٹیڑھوں کو ٹیڑھا ہی ملے کر کر لمبے ہاتھ ۔۔۔ ۔۔
کیسا مکالمہ، کیسا نقص؟ میں نہیں سمجھی۔ عورت ذات ہو نا۔ عورت تو نا سمجھ ہوتی ہے
شائد آپ نے سیٹینگ میں کوئی پابندی لگائی ہوگی۔کیسا مکالمہ، کیسا نقص؟ میں نہیں سمجھی۔ عورت ذات ہو نا۔ عورت تو نا سمجھ ہوتی ہے
لیکن یہ جس دوست نے 27 رمضان کی رات کو بنا کر دیا ہے،اس نے کسی کو بھی نام بتانے سے منع کیا ہے۔یہ والا اوتار بہت خوب ہے
چلو اسکو سیٹ کرول ،پھر ایک بات بتاتا ہوں وہیں۔اوہو آپ ذاتی پیغام کی بات کر رہے ہیں؟ میں دیکھتی ہوں
عورت ناسمجھ ہوتی تو کوئی بھی سمجھدار نہ دکھتا اس دنیا میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم بہناکیسا مکالمہ، کیسا نقص؟ میں نہیں سمجھی۔ عورت ذات ہو نا۔ عورت تو نا سمجھ ہوتی ہے
صحیح کہامجھے تو اچھی نہیں لگی۔ اسی وجہ سے تبصرہ نہیں کیا تھا
نایاب بھائی آپ بھی کس کی باتوں میں آ رہے ہیں۔عورت ناسمجھ ہوتی تو کوئی بھی سمجھدار نہ دکھتا اس دنیا میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ محترم بہنا
یہ بہنیں یہ بیٹیاں ایسی ہی باتوں سے " کھڑپینچ " کا درجہ پاتے دعاؤں کی حقدار ٹھہرتی ہیں ۔ شمشاد بھائینایاب بھائی آپ بھی کس کی باتوں میں آ رہے ہیں۔