عبدالقیوم چوہدری
محفلین
دل و جان سے پی ٹی آئی جوائن کر لیں، پھر آپ یہ سوال نہیں کریں گے۔یہ کر کیا رہے ہیں پی ٹی آئی والے....
دل و جان سے پی ٹی آئی جوائن کر لیں، پھر آپ یہ سوال نہیں کریں گے۔یہ کر کیا رہے ہیں پی ٹی آئی والے....
نقارخانے میں 'شامی' کی آواز کون سُنتا ہے!
شامی یعنی منظورِ نظرِ نون و شیننقارخانے میں 'شامی' کی آواز کون سُنتا ہے!
سونامی خرابات میں کھو گئییہ کر کیا رہے ہیں پی ٹی آئی والے....
بدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامیشامی یعنی منظورِ نظرِ نون و شین
طالبان کے مظالم کو justify کرتا ہے وہ شرابی کبابی سے بھی بدتر ہےایران نواز اور سیکولر طبقہ جس طرح اوریا مقبول جان پر سیخ پا ہوکر شور مچارہاہے اتنا ہی ایاز امیر جیسے ناپاک شخص پر مہر بہ لب ہے۔ شیم فُل۔
کیااااااااااااااابس دعا کریں امریکیوں کی طرح ہمیں بھگتنا نہ پڑ جائے.
یہ تو آپ APS شہدا کے والدین سے پوچھیے کہ وہ خود طالبان کی مذمت کیوں نہیں کررہے۔ یہ بات تو اب کھل کر سامنے آگئی ہے کہ یہ واقعہ کیوں وقوع پذیر ہوا۔APS کے واقعے کے بعد بھی اوریا نے طالبان کی مذمت نہیں کی یہی حال منور حسن کا تھا
اور ایران کی دہشت گردی اور مظالم کے خلاف کب نوحہ کناں ہوں گے۔۔۔!طالبان کے مظالم کو justify کرتا ہے وہ شرابی کبابی سے بھی بدتر ہے
جو انسانیت پر ظلم پر خاموش ہو یا اس کی مذمت نہ کرے وہ ہر ایک سے بدتر ہے
جس دن اوریا ثابت کردے گا کہ ایران دہشت گرد ہے اسی دن نوحہ پڑھوں گااور ایران کی دہشت گردی اور مظالم کے خلاف کب نوحہ کناں ہوں گے۔۔۔!