کیا اوریکل میںاردو کی سپورٹ ہوتی ہے ؟
ابن سعید خادم نومبر 15، 2009 #2 اوریکل کے جدید نسخوں میں یونیکوڈ کی مکمل سپورٹ ہوتی ہے۔ لیکن ڈیفالٹ اینکوڈنگ یو ٹی ایف نہیںہوتا بلکہ ڈاٹا بیس بناتے ہوئے بتانا پڑتا ہے۔
اوریکل کے جدید نسخوں میں یونیکوڈ کی مکمل سپورٹ ہوتی ہے۔ لیکن ڈیفالٹ اینکوڈنگ یو ٹی ایف نہیںہوتا بلکہ ڈاٹا بیس بناتے ہوئے بتانا پڑتا ہے۔
سویدا محفلین نومبر 15، 2009 #3 ابن سعید نے کہا: ۔ لیکن ڈیفالٹ اینکوڈنگ یو ٹی ایف نہیںہوتا بلکہ ڈاٹا بیس بناتے ہوئے بتانا پڑتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا مطلب میںیہ آخری بات سمجھا نہیں ، ابھی طفل مکتب ہوںآسان انداز میںبتائیںتو مجھے سمجھنا آسان ہوگا
ابن سعید نے کہا: ۔ لیکن ڈیفالٹ اینکوڈنگ یو ٹی ایف نہیںہوتا بلکہ ڈاٹا بیس بناتے ہوئے بتانا پڑتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا مطلب میںیہ آخری بات سمجھا نہیں ، ابھی طفل مکتب ہوںآسان انداز میںبتائیںتو مجھے سمجھنا آسان ہوگا
ابن سعید خادم نومبر 15، 2009 #4 کچھ خاص نہیں بھائی مجھے خود بھی ٹھیک سے ڈاٹابیس نہیں آتی اور کاص کر اوریکل تو بالکل بھی نہیں۔ پر create database والے اسٹیٹمینٹ میں انکوڈنگ بتانی پڑتی ہے۔ آپ اوریکل کی ڈاکیومینٹیشن دیکھ لیجئے۔
کچھ خاص نہیں بھائی مجھے خود بھی ٹھیک سے ڈاٹابیس نہیں آتی اور کاص کر اوریکل تو بالکل بھی نہیں۔ پر create database والے اسٹیٹمینٹ میں انکوڈنگ بتانی پڑتی ہے۔ آپ اوریکل کی ڈاکیومینٹیشن دیکھ لیجئے۔