اے خان
محفلین
سب سے پہلے آداب آداب آدابآداب آداب آداب
یہ سب ہم نے خود لکھا ہے چھوٹے بھیا، آج تو آپ کو تالیاں بھی بجانی چاہیئں تھیں
اور اب بجاتے ہیں تالیاں
اور ہاں سٹار بھی دے رہے ہیں
سب سے پہلے آداب آداب آدابآداب آداب آداب
یہ سب ہم نے خود لکھا ہے چھوٹے بھیا، آج تو آپ کو تالیاں بھی بجانی چاہیئں تھیں
شکریہ
شکریہ نیرنگ خیال بھائی بلکہ آج کے دن تو ہم آپ کا ڈبل شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں ہمیں صبر و تحمل سے برداشت کرنے کے لیے کچھ دن ہم نے آپ کی ناک میں دم کیے رکھا تھا، تب کہیں جا کے اس قابل ہو سکے کہ محفل میں اپنا تعارف لکھ سکیںمبارک ہو لاریب۔۔۔
ہم آپ کی طرح تھوڑی ہیں کہ جو چاہا جھٹ سے ایک خوبصورت اور دلچسپ تحریر میں ڈھال لیا اس حوالے سے ایک تحریر لکھی تو جا سکتی ہے لیکن ہمارا لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہےاب کچھ تحریری حوالے سے بھی بیاں ہوجائے سالِ رفتہ کا۔
ہاہاہاہا!! بہت شکریہسب سے پہلے آداب آداب آداب
اور اب بجاتے ہیں تالیاں
اور ہاں سٹار بھی دے رہے ہیں
بھلکڑ بھائی!! آپ کو بھی یاد رہا شکریہ
شکریہ نایاب بھائی، اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیے گامحترم لاریب بٹیا آپ کو محفل پر پہلی سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ سوہنا آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
بہت دعائیں
کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے آجاتے ہیں۔
شش۔۔۔ آہستہ بولیں۔۔۔ ادھر ابن سعید بھائی نے سن لیا تو دوڑے آئیں گے کہ اصل کام تو میں نے کیا تھا۔۔۔۔شکریہ نیرنگ خیال بھائی بلکہ آج کے دن تو ہم آپ کا ڈبل شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں ہمیں صبر و تحمل سے برداشت کرنے کے لیے کچھ دن ہم نے آپ کی ناک میں دم کیے رکھا تھا، تب کہیں جا کے اس قابل ہو سکے کہ محفل میں اپنا تعارف لکھ سکیں
اس حسن ظن پر شکریہ۔ ماشاء اللہ خوش نصیب ہیں آپ کہ ارادتاً لکھتی ہیں۔ ورنہ یہ کارِ شر تو ہمیشہ بلا ارادہ ہی انجام پایا ہے۔ہم آپ کی طرح تھوڑی ہیں کہ جو چاہا جھٹ سے ایک خوبصورت اور دلچسپ تحریر میں ڈھال لیا اس حوالے سے ایک تحریر لکھی تو جا سکتی ہے لیکن ہمارا لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
سر!کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے آجاتے ہیں۔
ابھی ابھی مکالمات کھنگال کر وہ مراسلے پڑھے اور کچھ فقرے پھر سے لطف دے گئے۔شش۔۔۔ آہستہ بولیں۔۔۔ ادھر ابن سعید بھائی نے سن لیا تو دوڑے آئیں گے کہ اصل کام تو میں نے کیا تھا۔۔۔۔
مجھے بھی ڈھونڈنے پڑنے اب۔۔۔۔ابھی ابھی مکالمات کھنگال کر وہ مراسلے پڑھے اور کچھ فقرے پھر سے لطف دے گئے۔
بہت شکریہ!!محفل میں ایک سال کی تکمیل کی ڈھیروں مبارکباد۔
جی یہ تو ٹھیک کہا آپ نے، کافی حد تک محفل سے واقفیت ہو چلی ہے لیکن جیسے انگلی پکڑ کر دوست بھائی آپ کو گھمانا پھرانا چاہتے تھے ہم کسی کو نہیں گھما سکتےبچو جی، اب آپ کو یہاں کے کونوں کھدروں کی اچھی خاصی واقفیت ہو چلی ہے تو آپ کو چاہیے کہ نئے آنے والوں کو بقول دوست بھائی ذرا انگلی پکڑ کر محفل پر گھمائیں پھرائیں۔
ابھی ابھی مکالمات کھنگال کر وہ مراسلے پڑھے اور کچھ فقرے پھر سے لطف دے گئے۔
اررے کوئی اتنا بھی ضروری نہیں ہے پھر تو آپ سارے کے سارے مراسلے کھنگالیں گے، اور ہم یہ بالکل نہیں چاہتےمجھے بھی ڈھونڈنے پڑنے اب۔۔۔۔
جی بالکل، آپ کی تشخیص درست ثابت ہوئییعنی ہماری تشخیص درست نکلی. ہم تو عیادت کو پھول لانے والے تھے لیکن یہاں تو معاملہ ہی الٹ ہے . آپ تو یہ روگ پال کر خاصی مسرور نظر آ رہی ہیں بلکہ آن ڈیمانڈ مبارک باد بھی وصول کر رہی ہیں .
بہت شکریہ بہناچلیں ہماری طرف سے بھی آپ کو ایک سال کا یہ علمی سفر مبارک ہو . بات اگر اردو محفل کےادبی وائرس کی ہے تو پھر ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں . ایسے کئی سال آپ یہاں گزاریں .
بہت شکریہ پیاری دوستبہت بہت مبارک ہو سویٹ بہنا
بہت شکریہ یاز بھائیبہت خوب جی۔
ہماری جانب سے بھی مبارکباد اور ہدیہء تہنیت قبول فرمائیے۔