عائشہ عزیز
لائبریرین
اتنی مشکل سے عثما ن بھیا کے پانچ ہزار مراسلے پورے کروائے ہیں اور کچھ تو ہم لوگوں کو ادھر ادھر سے بھی پکڑنے پڑے۔۔پر شکر ہے مکمل ہوگئے
لیں بھیا جی۔۔آپ کو بہت بہت مبارک ہو اب ان سب افراد کا فرداََ فرداََ شکریہ ادا کریں جنہوں نے اس نیک مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں آپ کا ساتھ دیا ۔
ہی ہی ہی

آخری تدوین: