مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہنس لو ہنس لو کوئی بات نہیں ۔۔۔
Avry d og has a day.....اس کا برا مت ماننا یہ محاورہ ہے ۔۔۔ ۔تم تو مانو بلی ہو نا :chatterbox::chatterbox:آج خوش ہونے کا تمہارا دن ہے ۔۔۔ ۔دھاگہ میں بازی جو لے گئے ۔۔۔
عثمان بھیا کتنے کنجوس ہیں آپ بہنا کو چاکلیٹ ،آئسکریم کچھ تو کھلائیے۔۔۔ ۔
جی اچھا ہنس لیتی ہوں بھیا:rollingonthefloor:
اب ٹھیک ہے؟

اوئی عثمان بھیااااااااا جلدی لائیے آئس کریم
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
دبے قدموں کرتی جاؤ۔
کسی کو کیا پتا چلے گا۔ :)
اچھا بابا
لیکن فی الحال آپ تو اپنے پانچ ہزاری بننے پر خوش ہو لیجئے پھر دو طرف کیسے دھیان دیں گے
اور بھابھی جان کو کہیے کچھ اچھا سا بنا کر کھلائیں اسی خوشی میں:p
 
عثمان

محفلین
اچھا بابا
لیکن فی الحال آپ تو اپنے پانچ ہزاری بننے پر خوش ہو لیجئے پھر دو طرف کیسے دھیان دیں گے
اور بھابھی جان کو کہیے کچھ اچھا سا بنا کر کھلائیں اسی خوشی میں:p
مصر چاول پکا کر کھلا رہی ہیں۔
ویسے بھی میں نے انہیں بتا رکھا ہے کہ میں تو محفل پر زیادہ وقت نہیں گذارتا۔
پانچ ہزار کی خبر پہنچ گئی تو مصر چاول کی بجائے ہوا ہی کھانا پڑے گی۔ :p
 
اوئی یہ تو آج ہم نے بھی پکائے ہیں بھیا
:rollingonthefloor:
 
اتنی جلدی ہارجاتے ہیں بھیا، میں بھی نہیں کھیلتی
آپ ہی کچھ لا دیں ناں بھیا
Firelight%20Diamond%20Valentines%20Day%20Chocolate%20Box.jpg

عائشہ عزیز کسی کومت دینا صرف تمہارے لئے ہے ۔میں نے صرف ایک لیا ہے اس لئے اس کو ڈھانک دیا ہے تاکہ تمہیں پتہ نہ چلے کہ اس میں سے کچھ نکلا ہے۔:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
Top