آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ محترمہ کی شہادت میں زرداری صاحب کا ہاتھ ہے اور پڑوسی ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔یاروزرداری کی منافقانہ سیاست کو سمجھو، زرداری ہمارا پڑوسی ہے ہم اسے اچھی طرح جانتے ہیں یہ بہت بڑا ڈکٹیٹر ہے ؛؛محترمہ ؛؛کو قتل کراکر اپنی سیاست چمکانا چاہتا تھا اور اس میں کامیاب ہوگیا ،،،،،،،،،،،لیکن دنیا دیکھے گی کہ اس کا مستقبل تابناک اور تاریک ثابت ہوگا
یہاں تو مفادات و انا کا مسئلہ ہے حالانکہ یہی نواز شریف صاحب ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کروایا تھا، کوئی بھی اچھا نہیں یہاں زرداری سے لیکر نواز تک۔کیا یہ سب غیر متوقع تھا؟ ہم تو پہلے ہی عرض کر چکے تھے لیکن چلیں اب تو بلی تھیلے سے نکل ہی آئی۔ اور ججوں سے نوازشریف کی محبت کا اظہار تو ان کے نئے صدارتی امیدوار کے نام سے ہی ظاہر ہوتا ہے۔ سعید الزماں صاحب وہی ہیں جنہوں نے نواز شریف کے ایماء پر پاکستان میں دوسرے سپریم کورٹ لگوائی تھی۔ ابھی بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ بدل گئے؟؟؟
تجربہ استاد ہوتا ہے وہ سندھی کہتے ہیں نا کہ جو آزمائے ہوئے کو آزماتا ہےوہ اپنے منہ میں دھول جھونکتا ہے۔بھیا میں تو ان تمام چالوں پر بشمول مشرف کے استعفٰی کے پہلے ہی اظہار کر چکا ہوں اور انشاء اللہ ایسا ہی ہوگا۔ وجہ صرف یہ کہ اب ان شخصیات کی اصل سے الحمد للہ کافی آگاہی ہو چکی ہے۔
محترم؛ ثبوت آج تک کس کا ملاہے؛؛دوسری بات یہ کہ جو آدمی کسی کے بھائی[مرتظی شھید] کو قتل کرسکتاہےآپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ محترمہ کی شہادت میں زرداری صاحب کا ہاتھ ہے اور پڑوسی ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔
آپ نے الزام در الزام کا سلسلہ شروع کیا ہواہے اگر جوابا میں بھی الزام دوں اور ثبوت نہ ہو تو مجھے سے بڑا بیوقوف کون ہوگا۔ کیا آپ مجھے اجازت دیتے ہیں کہ میں بھی آپ کی ذات یا قبیلے کے اوپر الزام لگاؤں زرداری لاکھ برا ہی سہی مگر بی بی صاحبہ کی شہادت میں اس کا ہاتھ نہیں لگتا یہ ایک پروپیگنڈہ ہے اور آپ اس پروپیگنڈہ کا حصہ بن رہے ہیں۔ زرداری ذات نے آپ کا کیا بگاڑا ہے ایک آصف زرداری کی وجہ سے پوری زرداری ذات پر الزام لگادیا ہے دوسری بات زرداری قوم نہیں بلکہ ذات ہے۔محترم؛ ثبوت آج تک کس کا ملاہے؛؛دوسری بات یہ کہ جو آدمی کسی کے بھائی[مرتظی شھید] کو قتل کرسکتاہے
وہ اس کی بہن کے قتل سے بھی دریغ نہیں کرتا؛؛اور ساتھ ساتھ یہ بات کہ زرداری قوم کی یہ روایت رہی ہے کہ وہ اپنوں کا قتل کرکے ان کی جاگیر کے مالک بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔سیاست سے بڑہ کر کیا جاگیر ہوسکتی ہے
آخری بات یہ کہ پڑوسی ہونے سے بڑے بڑے انکشافات سامنے آتے ہیں
اگاہی ہونے سے کیا ہوگا۔ یہ شخصیات تو اس فیوڈل، امرانہ و جاگیردارنہ نظام کا چہرہ ہیں۔ حتٰٰٰی کہ وہ شہر کے الطاف بھی ایک بہت بڑے فیوڈل ہی ہیں۔بھیا میں تو ان تمام چالوں پر بشمول مشرف کے استعفٰی کے پہلے ہی اظہار کر چکا ہوں اور انشاء اللہ ایسا ہی ہوگا۔ وجہ صرف یہ کہ اب ان شخصیات کی اصل سے الحمد للہ کافی آگاہی ہو چکی ہے۔