اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

علی وقار

محفلین
بانیء اردو محفل نبیل صاحب نے باضابطہ طور پر سالگرہ کی تقریبات کا آغاز کر دیا ہے۔ عید قربان کے بعد سے کئی محفلین بوجوہ اب تک مدہوش و روپوش ہیں۔ اُن سے گزارش ہے کہ تشریف لائیں اور سالگرہ کی تیاریوں میں شریک ہوں، ہاتھ بٹائیں، جھنڈیاں وغیرہ لگائیں، سالگرہ کے سلسلوں کو ترتیب دیں۔ ایک دوسرے کو ٹیگ کریں اور ذمہ داریاں بانٹتے جائیں۔ فی الوقت مشاعرے کے آثار نہیں لگ رہے تاہم کوشش کی جا سکتی ہے۔
 
میرے خیال میں تمام احباب ایک ایک مراسلہ کرکے اِس لڑی میں
اپنی زمداری پوری کردیں تاکہ کسی کو گلہ نا رہے کہ کہ حاضری نہیں لگی
 
جاسمن

لائبریرین
میرے ذہن میں ایک تجویز ہے۔ @گل یاسمین اگر بیڑہ اٹھائیں ۔۔۔ محفلین کے لیے مختلف کیٹیگریز میں انعامات ملنے چاہئیں۔
1. جیسے گذشتہ سال سب سے زیادہ لڑیاں کھولنے والے
2. گذشتہ سال سب سے زیادہ پسندیدہ اور زبردست کی ریٹنگ لینے والے
وغیرہ وغیرہ
@گُلِ یاسمیں
 
محمد عبدالرؤوف

گُلِ یاسمیں ، حاضر ہو!!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے ذہن میں ایک تجویز ہے۔ @گل یاسمین اگر بیڑہ اٹھائیں ۔۔۔ محفلین کے لیے مختلف کیٹیگریز میں انعامات ملنے چاہئیں۔
1. جیسے گذشتہ سال سب سے زیادہ لڑیاں کھولنے والے
2. گذشتہ سال سب سے زیادہ پسندیدہ اور زبردست کی ریٹنگ لینے والے
وغیرہ وغیرہ
@گُلِ یاسمیں
شام میں فرصت سے غور کر کے بتاتے ہیں۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
اُن سے گزارش ہے کہ تشریف لائیں اور سالگرہ کی تیاریوں میں شریک ہوں، ہاتھ بٹائیں، جھنڈیاں وغیرہ لگائیں، سالگرہ کے سلسلوں کو ترتیب دیں۔
ہم حاضر ہیں بتائیے کس کس رنگ کی جھنڈیاں لگانی ہے بس محرم سے پہلے پہلے کر لیجیے وقار بھائی ۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے ذہن میں ایک تجویز ہے۔ @گل یاسمین اگر بیڑہ اٹھائیں ۔۔۔ محفلین کے لیے مختلف کیٹیگریز میں انعامات ملنے چاہئیں۔
1. جیسے گذشتہ سال سب سے زیادہ لڑیاں کھولنے والے
2. گذشتہ سال سب سے زیادہ پسندیدہ اور زبردست کی ریٹنگ لینے والے
وغیرہ وغیرہ
@گُلِ یاسمیں
میرا انعام مجھے دے دیں۔۔۔ مجھے ذرا جلدی ہے۔
 
میرے ذہن میں ایک تجویز ہے۔ @گل یاسمین اگر بیڑہ اٹھائیں ۔۔۔ محفلین کے لیے مختلف کیٹیگریز میں انعامات ملنے چاہئیں۔
1. جیسے گذشتہ سال سب سے زیادہ لڑیاں کھولنے والے
2. گذشتہ سال سب سے زیادہ پسندیدہ اور زبردست کی ریٹنگ لینے والے
وغیرہ وغیرہ
@گُلِ یاسمیں
ویسے یہ کام کرنے سے کیا فائدہ ہوگا
 
ہر کام میں نفع و نقصان نہیں دیکھتے ۔۔۔کچھ کام محض سکونِ قلب کے لئے ہوتے ہیں بھلا ہم کوئی بنئیے ہیں کہ کچھ دیکھ کر ہی گریں 🤩🤩🤩🤩🤩
میرا مقصد ہے اردو محفل کو کیا فائدہ ہوگا یہ سب کرنے کا
اگر اردو محفل کی شان بڑھتی ہے یہ سب کرنے سے تو کریں
اور اگر کسی کو فرق نہیں پڑتا تو رہنے دیں
 
Top